کھیل

October 22, 2025 9:58 PM

views 75

خواتین کے ODI کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا ہے

خواتین کے ODI کرکٹ کپ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اِس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ، دونوں ہی ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔

October 22, 2025 2:59 PM

views 54

دو مرتبہ اولمپک کا تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا کو بھارتی فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا گیا ہے

دو مرتبہ اولمپک کا تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا کو بھارتی فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا گیا ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی کی موجودگی میں آج نئی دلّی میں پائپنگ کی تقریب منعقد کی گئی۔   انہوں نے نیرج چوپڑا کی وردی پر نیا نشان لگاکر اُن کو یہ اعزاز دیا گیا۔ ن...

October 22, 2025 9:25 AM

views 54

خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 150 رن سے ہرا دیا۔

خواتین کے ICC کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 150 رن سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے Marizanne Kapp کی کھیل کے ہر شعبے میں بہترین کارکردگی اور Laura Wolvaardt کی 90 رنوں کی اننگز نے پاکستان کی شکست میں اہم رول نبھایا۔ بارش سے متاثرہ اس میچ کا فیص...

October 21, 2025 9:25 PM

views 25

بحرین میں کھیلے جارہے ایشیائی یوتھ گیمز میں بھارتی لڑکوں کی کبڈی کی ٹیم نے پاکستان پر شاندار جیت درج کی ہے، جبکہ لڑکیوں کی ٹیم نے ایران کو شکست دی ہے

بھارتی لڑکوں اور لڑکیوں کی کبڈی ٹیموں نے بحرین کے مناما میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں شاندار جیت حاصل کی ہیں۔ لڑکوں کی بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 81-26 سے اور لڑکیوں کی ٹیم نے ایران کو 59-26 سے شکست دی۔ لڑکوں کی بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی کبڈی کی تار...

October 21, 2025 10:27 AM

views 28

خواتین کے ICC ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں، پچھلی رات نوی ممبئی کی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو  7 رن سے ہرایا۔

خواتین کے ICC ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ میں، پچھلی رات نوی ممبئی کی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو  7 رن سے ہرایا۔ ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کی پوری ٹیم48  اعشاریہ 4 اوورس میں 202 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ Hasini Perer...

October 21, 2025 10:25 AM

views 56

فرینچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے اعلیٰ درجے کے بیڈ منٹن کھلاڑی لکشیہ سین سمیت، ڈبلز میں چراغ شیٹی و ستوک سائی راج رنکی ریڈی پر مشتمل بھارتی جوڑی اپنی مہم کے آغاز کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

آج سے شروع ہو رہے فرینچ اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے اعلیٰ درجے کے بیڈ منٹن کھلاڑی لکشیہ سین سمیت، ڈبلز میں چراغ شیٹی و ستوک سائی راج رنکی ریڈی پر مشتمل بھارتی جوڑی اپنی مہم کے آغاز کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ یہ ٹورنامنٹ فرانس کے شہر Cesson-Sevigne میں Glaz Arena کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ مردوں ...

October 21, 2025 10:22 AM

views 19

بحرین کے مناما میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں بھارت نے Kurash میں مزید دو تمغے حاصل کئے۔

بحرین کے مناما میں جاری ایشین یوتھ گیمز-2025 میں بھارت نے کَل کُشتی کی روایتی قسم Kurash میں مزید   دو تمغے جیتے۔ اس طرح بھارت کے تمغوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ خواتین کے 52 کلوگرام کے زُمرے میں کنِشکا بدھوڑی نے فائنل میں ایک سخت مقابلے میں اُزبیکستان کی Mubinabonu Karimova سے تین-صفر سے ہارنے کے بعد ...

October 20, 2025 9:35 PM

views 26

خواتین کے آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کے سامنے جیت کیلئے 203 رن کا نشانہ رکھا ہے

خواتین کے ایک روزہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ میں ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں جاری میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف اب سے کچھ دیر پہلے تک36 اوورز میں 3 وکٹ پر128 رن بنالئے تھے۔ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم نے 48 اعشاریہ 4 اوورز میں 202 رن بنائے تھے۔دونوں ٹیموں کے ...

October 20, 2025 2:26 PM

views 23

ویتنام میں ایشیائی کشتی رانی چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے تین تمغوں سمیت 10 تمغے جیتے ہیں

ویتنام کے شہر Hai Phong میں کَل ختم ہوئی ایشیائی کشتی رانی چیمپئن شپ میں بھارت کے کشتی رانی دستے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے 3، چاندی کے 5 اور کانسے کے 2 تمغوں سمیت کُل 10 تمغے جیتے۔ بھارت نے ہلکے وزن کے مردوں کے Double Scull، مردوں کے Quadruple Scull اور مردوں کے سنگلز Scull مقاب...

October 20, 2025 2:25 PM

views 59

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میچوں کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میچوں کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ اِدھر کَل رات اندور میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رن سے ہرادیا۔ انگلینڈ نے بھارت کے سامنے 289 رن کا نشانہ رکھا تھا، لیکن بھارتی خواتین کی ٹیم 50 اوورس میں 6 وکٹ پر 284 رن ہی بناسکی۔ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔