کھیل

October 25, 2025 9:33 AM

views 58

سربیا میں جاری 23 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کی خاتون پہلوان ہنشیکا لامبا اور ساریکا ملِک، فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

سربیا میں جاری 23 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی عالمی کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت کی خاتون پہلوان ہنشیکا لامبا اور ساریکا ملِک، فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ فائنل میں سونے کے تمغے کے لیے بھارت کی خاتون پہلوانوں کا مقابلہ جاپانی کھلاڑیوں سے ہوگا۔ بھارتی خاتون پہلوانوں نے اپنے متعلقہ وزن کے زمروں میں کانسے کے...

October 24, 2025 9:26 PM

views 24

بھارتی کھلاڑی Veer Bhadu نے بحرین میں ایشین یوتھ گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹ میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انھوں نے ملک کیلئے اب تک کا سب سے پہلا تمغہ حاصل کیا ہے

بھارت نے بحرین میں ایشیائی یوتھ گیمز میں آج کانسے کے دو تمغے جیتے ہیں۔ بھارتی ایتھلیٹ Veer Bhadu نے مکسڈ مارشل آرٹس میں ملک کیلئے کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ اِس کھیل میں بھارت کا یہ اوّلین میڈل ہے۔ Palash Mandal نے لڑکوں کی 5 ہزار میٹر walk race میں کانسے کا تمغہ جیتا۔ بھارت، اِن کھیل کود ...

October 24, 2025 9:25 PM

views 27

مردوں کے کرکٹ میں کل سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارتی ٹیم تین-صفر کی ہار سے بچنے کی بھر پور کوشش کرے گی

مردوں کے کرکٹ میں کل سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارتی ٹیم تین-صفر کی ہار سے بچنے کی بھر پور کوشش کرے گی۔ یہ میچ صبح 9 بجے سے کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم، سیریز میں دو-صفر سے آگے ہے۔ ODI میں سر فہرست بھارتی ٹیم نے ایک کے بعد ایک میچ میں شکست کا سامنا کیا ...

October 24, 2025 2:56 PM

views 30

بھارت نے بحرین میں ایشین یوتھ گیمز 2025 میں کبڈّی میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے ہیں۔

بھارت نے بحرین میں 2025 کے ایشین یوتھ گیمز میں کبڈی میں سونے کے دو تمغے حاصل کئے ہیں۔ اُس نے 18 سال تک کی عمر کے ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا البتہ بقیہ مقابلوں میں اسے ہار کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ لڑکیوں کی ٹیم نے فائنل میں ایران کو 75-21 سے ہرایا، جو یوتھ گیمز کبڈی کے فائنل میں 2013 سے اب ت...

October 24, 2025 10:28 AM

views 51

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔ فائنل میں بھارت کی دونوں ٹیموں کا سامنا ایران سے ہوا۔

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کی کبڈی ٹیموں نے اپنے اپنے مقابلوں میں جیت حاصل کی ہے۔ فائنل میں بھارت کی دونوں ٹیموں کا سامنا ایران سے ہوا۔ لڑکوں کی بھارتی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو 32 کے مقابلے 35 سے شکست دی، جبکہ لڑکیوں کی ٹیم نے خواتین کی ایرانی ٹی...

October 24, 2025 10:04 AM

views 41

بھارت، نیوزی لینڈ کو کراری شکست دے کر خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

بھارت، خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ کَل رات نوی ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی خواتین نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 53 رن سے ہرا دیا۔ اِس کامیابی کے ساتھ ہی تین میچ جیتنے کے بعد بھارت کے 6 پوائنٹ ہوگئے ہیں اور وہ آسٹریلیا، انگلینڈ ...

October 23, 2025 9:54 PM

views 83

آئی سی سی خواتین کے ایک روزہ عالمی کپ میں بھارت کے ساتھ جاری میچ میں بارش کے سبب DLS کے تحت نیوزی لینڈ کو اب 325 رن کا نشانہ دیا گیا ہے

خواتین کے ایک روزہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں Pratika Rawal اور Smriti Mandhana کی بہترین کارکردگی کے بعد بھارت نے بارش سے متاثرہ میچ میں نیوزیلینڈ کے خلاف 49 اوورز میں 3 وکٹ پر 340 رن بنائے۔ مندھانہ نے 109 رن جبکہ پرتیکا رَول نے 122 رن بنائے اور پہلے وکٹ کیلئے 212...

October 23, 2025 3:16 PM

views 128

کرکٹ میں، خواتین کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا

کرکٹ میں، خواتین کے ICC ورلڈ کپ میں آج نوی ممبئی میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ آج سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں دو پوائنٹ حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوشش کریں گی۔ یہ دونوں ٹیمیں ہر میچ میں جیتنے کے قریب پہنچنے کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکیں۔ اس میچ میں ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ ...

October 23, 2025 3:14 PM

views 147

مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں ایڈیلڈ میں 265 رن کا ہدف مقرر کیا ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کے تین میچوں کی ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں ایڈیلڈ میں 265 رن کا ہدف مقرر کیا ہے۔ روہت شرما نے 73 رن بنائے، جبکہ سریش ایئر نے نصف سینچری بنائی۔ روہت شرما نے اپنی 59 ویں نصف سینچری مکمل کی اور اس کے ساتھ وہ ایسے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں، جنہوں نے عالمی کپ...

October 23, 2025 9:22 AM

views 75

مردوں کے کرکٹ میں Adelaide میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے۔

مردوں کی کرکٹ میں آج Adelaide میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق اب سے کچھ دیر بعد 9 بجے شروع ہوگا۔ بھارت کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے، کیونکہ اِس میچ میں شکست ہونے کی صورت میں وہ سیریز بھی ہار جائے گا۔ آسٹریلیا نے پرتھ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔