کھیل

January 18, 2026 10:45 AM

views 16

مردوں کی کرکٹ میں آج اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا فیصلہ کُن اور آخری ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا فیصلہ کُن اور آخری ایک روز بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ فی الحال سیریز ایک-ایک کی برابری پر ہے۔×

January 17, 2026 9:36 PM

views 11

خواتین کے پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نوی ممبئی میں یوپی واریئرس نے ممبئی انڈینس کو22 رن سے ہرا دیا

خواتین پریمیر لیگ WPL کرکٹ میں نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی اسٹیڈیم میں یوپی واریئرس نے ممبئی انڈینس کو 22 رن سے ہرا دیا۔ ممبئی انڈینس کو جیت کیلئے 188 رن کا نشانہ ملا تھا اور اُن کی ٹیم مقررہ20 اوورس میں 6 وکٹ پر محض165 رن ہی بنا سکی۔ اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے یوپی واریئرس...

January 17, 2026 3:24 PM

views 11

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سہ پہر تین بجے یوپی واریئرس اور ممبئی انڈینس کے درمیان میچ ہوگا۔ دوسرا میچ دلّی کیپٹلس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رائل چیلنجرس بنگلورو نے گجرات جا...

January 17, 2026 10:25 AM

views 13

زمبابوے کے Bulawayo میں مردوں کے 19 سال سے کم عمر کے ODI عالمی کپ کے گروپ A کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا

زمبابوے کے Bulawayo میں مردوں کے 19 سال سے کم عمر کے ODI عالمی کپ کے گروپ A کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ بارش سے متاثر افتتاحی میچ میں بھارت نے DLS طریقہ استعمال کرتے ہوئے امریکہ کو 6 وکٹ سے ہرایا تھا۔x

January 16, 2026 9:38 PM

views 12

ڈبلیو پی ایل کرکٹ میں نوی ممبئی میں گجرات جائنٹس اور رائل چیلنجر بنگلورو کے درمیان مقابلہ جاری ہے

خواتین کے وومینس پریمیر لیگ کرکٹ میں گجرات جائنٹس اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ یہ میچ نوی ممبئی کی ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں کھیلا جارہا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بینگلورو نے گجرات جائنٹس کو جیت کیلئے 183 رن کا نشانہ دیا ہے۔

January 16, 2026 2:22 PM

views 9

بیڈمنٹن میں بھارت کے مایہئ ناز کھلاڑی لکشیہ سین، نئی دلّی میں انڈیا اوپن کے، مردوں کے سنگلز کواٹر فائنل میں، چین کے Lun Chun-Yi کا سامنا کریں گے

بھارت کے، بیڈمنٹن کے مایہئ ناز کھلاڑی لکشیہ سین آج نئی دلّی میں، انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے، مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں، چینی تائی پے کے Lin Chun-Yi کے ساتھ کھیلیں گے۔ یہ میچ دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔ اِس سے پہلے لکشیہ سین نے پری کوارٹر فائنل میں جاپان کے Kenta Nishimoto کو، سیدھے سیٹوں م...

January 15, 2026 9:21 PM

views 12

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین، نئی دلّی میں انڈیا اوپن کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بیڈمنٹن میں آج نئی دلّی میں انڈیا اوپن میں بھارت کے لکشیا سین مردوں کے سنگلس کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ لکشیا سین نے راؤنڈ 16 کے میچ میں جاپان کےKenta Nishimoto کو ہرایا۔ اس سے قبل H.S Prannoy اور کدامبی شریکانت راؤنڈ 16 میں ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ خواتین کے سنگلس میں Malv...

January 15, 2026 3:46 PM

views 9

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ میں، آج شام ممبئی انڈینس کا مقابلہ یو پی واریئرس سے ہوگا۔ 

خواتین پریمئر لیگ کرکٹ میں آج نوی ممبئی میں DY پاٹل اکیڈمی میں ممبئی انڈینس کا مقابلہ یو پی واریئرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینس پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن پر ہے، جبکہ یو پی واریئرس آخری مقام پر ہے اور صرف ایک میچ ہارنے کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائیں گے۔

January 15, 2026 9:34 AM

views 11

مردوں کے کرکٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو سات وکٹ سے ہرا دیا

مردوں کے کرکٹ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ راجکوٹ کے نرجن شاہ اسٹیڈیم میں کَل شام کھیلے گئے میچ میں جیت کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے سیریز 1-1 سے برابر کرلی ہے۔ بھارت کی جانب سے دیے گئے 285 رن کے نشانے کیلئے کھیلتے ہوئے نیوزی لی...

January 15, 2026 9:34 AM

views 16

خواتین کرکٹ کے پریمئیر لیگ میں کَل رات نَوی ممبئی کے ڈاکٹر ٹی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں دلّی کیپٹلز نے UP واریئرز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کرکٹ کے وومینس پریمئیر لیگ WPL میں کَل رات نَوی ممبئی کے ڈاکٹر ٹی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں دلّی کیپٹلز نے UP واریئرز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ دلّی کیپٹلز نے ڈرامائی انداز میں 155 رن کے نشانے کو حاصل کیا۔ اِس سے پہلے، دلّی کیپٹلز کی کپتان Rodriguez نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔