November 1, 2025 9:38 PM
42
کَل نوی ممبئی میں خواتین کے آئی سی سی ODI کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
خواتین کے ICC ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ کل جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔جنوبی افریقہ، گواہاٹی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 125 رن سے شکست دے کر فائنل میں پہنچا ہے۔ وہیں بھارت نے جمعرات کے روز ن...