کھیل

October 8, 2025 2:43 PM October 8, 2025 2:43 PM

views 17

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں آج کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں آسریلیا کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں آج کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں آسریلیا کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اِس ٹورنامنٹ میں پاکستان کو بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں لگاتار ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف جیت درج کی...

October 8, 2025 2:42 PM October 8, 2025 2:42 PM

views 16

ISSF Shotgun عالمی چمپئن شپ 2025 آج یونان کے شہر ایتھنز میں شروع ہو رہی ہے،

ISSF Shotgun عالمی چمپئن شپ 2025 آج یونان کے شہر ایتھنز میں شروع ہو رہی ہے، جس میں ایشین ٹریپ چمپئن Neeru Dhanda اور اولمپک کھلاڑی Anantjeet Singh Naruka، معراج احمد خان اور Raiza Dhillon سمیت 12 رکنی بھارتی ٹیم بھارت کی نمائندگی کرے گی۔ مردوں کے Skeet میں Anantjeet Singh Naruka، مہیشوری چوہان اور م...

October 8, 2025 9:35 AM October 8, 2025 9:35 AM

views 19

کھیلوں میں بھارت نے ISSF عالمی شاٹ گن چیمپئن شپ 2025 کے لیے ایک 12 رکنی ٹیم روانہ کی ہے۔ یہ چیمپئن شپ یونان میں آج سے شروع ہو رہی ہے۔

          ISSF Shotgun عالمی چیمپین شپ 2025 آج یونان کے شہر ایتھنز میں شروع ہو رہی ہے جس میں ایک بارہ رکنی بھارتی چیمپین شپ میں بھارت کی نمائندگی کرے گی۔ اس چیمپین شپ میں 68 ملکوں کے 406 کھلاڑی حصہ لیں گے، جو Malakasa شوٹنگ رینج میں مقابلہ کریں گے۔ ایتھنز میں تمغے جیتنے والے تمام کھلاڑی اس سال کے آخ...

October 8, 2025 9:34 AM October 8, 2025 9:34 AM

views 28

خواتین کے کرکٹ عالمی کپ میں کل رات گوہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کے کرکٹ عالمی کپ میں کل رات گوہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ اس ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی یہ دوسری جیت ہے، جبکہ بنگلہ دیش کی یہ پہلی ہار ہے۔ آج کولمبو کے آر-پریم داسا اسٹیڈیم میں آسریلیا کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق آج سہ ...

October 7, 2025 9:29 PM October 7, 2025 9:29 PM

views 30

پیرو میں جونیئر جوڈو عالمی چمپئن شپ میں Linthoi Chanambam نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اس چمپئن شپ میں یہ بھارت کا پہلا تمغہ ہے

جوڈو کھلاڑی Linthoi Chanambam نے پیرو کے Lima میں جونیئر جوڈو عالمی چمپئن شپ میں بھارت کی جانب سے پہلا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ 19 سالہ Chanambam نے خواتین کے 63 کلو گرام زمرے میں نیدرلینڈز کی Joni Geilen کو ہرا کر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اس سے پہلے Chanambam گروپ D کے فائنل میچ میں جاپان کی So M...

October 7, 2025 2:27 PM October 7, 2025 2:27 PM

views 40

خواتین کی عالمی کرکٹ چمپئن شپ میں آج تیسرے پہر گواہاٹی میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے

آج تیسرے پہر گواہاٹی کے Barsapara کرکٹ اسٹیڈیم میں عالمی کپ کرکٹ چمپئن شپ میں انگلینڈ کی خواتین ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کے ساتھ ہوگا۔ اِن دونوں ٹیموں نے اپنی شروعات جیت کے ساتھ کی تھی۔ انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹ سے، جبکہ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا تھا۔ کَل شام جنوبی ...

October 7, 2025 10:00 AM October 7, 2025 10:00 AM

views 33

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میچوں کے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔

خواتین کے ایک روزہ کرکٹ میچوں کے ورلڈ کپ میں کَل رات اندور میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ کی خواتین نے 232 رن کا جیت کا نشانہ 40 اوورس اور 5 گیندوں میں آسانی کے ساتھ حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی Tazmin Brits کو میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انھوں نے شاندار 101 ر...

October 6, 2025 2:54 PM October 6, 2025 2:54 PM

views 24

خواتین کی ورلڈ کپ کرکٹ چمپئن شپ میں آج سہ پہر اِندور میں نیوزیلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

کَل کھیلے گئے میچ میں بھارتی خواتین نے پاکستان کو 88 رن سے کراری شکست دی۔ یہ میچ کولمبو کے آر پریم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 247 رن بنائے، جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 43 اوورس میں 159 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔×

October 6, 2025 2:50 PM October 6, 2025 2:50 PM

views 24

عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے 6 تمغوں سمیت مجموعی طور پر 22 تمغے جیتے ہیں۔

نئی دلّی میں عالمی پیرا ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھارت نے مجموعی طور پر 22 تمغے جیتے۔ اِن میں سونے کے 6، چاندی کے 9 اور کانسے کے 7 تمغے شامل ہیں۔ یہ چمپئن شپ کَل جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں ختم ہوگئی۔ پیرا لِمپک چمپئن Navdeep نے نیزہ پھینکنے کے F41 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا، جبکہ سندیپ کو 200 میٹر ...