October 10, 2025 9:41 PM October 10, 2025 9:41 PM
20
بھارت کے پاور لفٹر ونئے نے قاہرہ میں پیرا پاور لفٹنگ عالمی چمپئن شپ کے 72 کلو گرام جونیئر زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے
بھارت کے ابھرتے ہوئے پیرا پاور لفٹنگ اسٹار وِنئے نے آج قاہرہ میں پیرا پاور لفٹنگ عالمی چمپئن شپ کے 72 کلو گرام جونیئر زمرے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ونئے نے اپنی تین کوششوں میں 137، 142 اور 147 کلو گرام کا بہترین ریکارڈ بنایا۔انھوں نے پولینڈ کے Mikolaj Kociubinski کو شکست دی جنھوں نے 141 کلو گر...