October 12, 2025 9:34 PM October 12, 2025 9:34 PM
28
خواتین کےODIکرکٹ عالمی کپ میں وشاکھاپٹینم میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری ہے
آئی سی سی خواتین کے ایک روزہ کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کے 331 رن کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 36 اوورزمیں 3 وکٹ پر 240 رن بنا لئے تھے۔ بھارتی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 330 رن بنائے اور 48 اعشاریہ پانچ اوورز میں آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے اسمرت...