November 16, 2025 2:57 PM
19
عالمی باکسنگ کپ Finals قومی راجدھانی خطے کے گریٹر نوئیڈا میں شروع ہورہے ہیں
بھارت عالمی باکسنگ کپ Finals کی میزبانی کررہا ہے، جو گریٹر نوئیڈا میں شہید وجے سنگھ پاٹھک اسپورٹس کمپلیکس میں آج سے لے کر اِس مہینے کی 20 تاریخ تک جاری رہیں گے۔ یہ میچ اب سے کچھ دیر بعد 2 بجے شروع ہوں گے۔ یہ مقابلے 2025 کی ورلڈ باکسنگ کَپ سیریز کا حتمی مرحلہ ہے۔ اِس سے قبل برازیل، پولینڈ اور قزاخستا...