October 17, 2025 9:35 PM October 17, 2025 9:35 PM
16
بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی تنوی شرما گواہاٹی میں BWF عالمی جونیئر چمپئن شپ کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور اِس طرح بھارت کیلئے ایک تمغہ یقینی ہوگیا ہے
بیڈمنٹن میں اعلیٰ درجے کی کھلاڑی تنوی شرما گواہاٹی میں جاری BWF عالمی جونیئر چمپئن شپ کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں اور اِس طرح بھارت کیلئے ایک تمغہ یقینی ہوگیا ہے۔ انھوں نے آج ایک زبردست مقابلے میں جاپان کی ساکی مَتسوموتو کو شکست دی۔ تنوی شرما نے کوارٹر فائنل میں ساکی کو تیرہ-پ...