کھیل

October 19, 2025 9:35 PM October 19, 2025 9:35 PM

views 51

خواتین کے ODI کرکٹ عالمی کپ میں اِندور میں انگلینڈ نے، بھارت کے سامنے جیت کیلئے 289 رن کا نشانہ رکھا ہے

اِندور کے ہولکر اسٹیڈیم میں خواتین کے آئی سی سی عالمی کپ میں انگلینڈ کے ذریعہ دیئے گئے 289 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے، آخری خبریں موصول ہونے تک بھارت نے 38 اوورز میں 3 وکٹ پر218 رن بنالئے تھے۔ انگلینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان 288 رن بنائے۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے ب...

October 19, 2025 2:48 PM October 19, 2025 2:48 PM

views 118

خواتین کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سہ پہر اندور میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں آج مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں بھارت کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی زیرِ کمان بھارتی خواتین کی ٹیم لگاتار دو میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں واپسی کے مقصد سے میدان میں اترے گی۔ پوائنٹس ٹیبل میں بھارتی ٹیم س...

October 19, 2025 9:33 AM October 19, 2025 9:33 AM

views 89

مردوں کے کرکٹ میں، آج پرتھ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کی کرکٹ میں آج، پرتھ میں بھارت تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں میزبان آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گا۔ میچ بھارت وقت کے مطابق صبح 9 بجے شروع ہوگا۔ 50 اوورس کے فارمیٹ میں بھارت کے لیے یہ سیریز ایک نیا چیپٹر ہوگا، جبکہ شبھ من گِل نے، روہت شرما کی جگہ ایک روزہ بین الاقوامی میچو...

October 19, 2025 9:31 AM October 19, 2025 9:31 AM

views 17

ملیشیاء میں، ہاکی کے سلطان آف Johor کپ 2025 کے فائنل میں کل بھارت نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ اُسے فائنل میں آسٹریلیا نے دو-ایک سے شکست دی۔

ملیشیاء میں، ہاکی کے سلطان آف Johor کپ 2025 کے فائنل میں کل بھارت نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ حالانکہ اُسے فائنل میں آسٹریلیا نے دو-ایک سے شکست دی۔ آسٹریلیا کے Ian Grobbelaar نے کھیل کے تیرہویں منٹ میں ہی بھارت پر پہلا گول کر دیا، لیکن بھارت کے Anmol Ekka نے کھیل کے 17 منٹ میں گول برابر کر دیا۔ البتہ...

October 19, 2025 9:30 AM October 19, 2025 9:30 AM

views 38

کرکٹ میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے ICC عالمی کپ میں بھارت آج مدھیہ پردیش میں اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔

کرکٹ میں خواتین کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کے ICC عالمی کپ میں بھارت آج مدھیہ پردیش میں اندور کے Holkar اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔ میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں بھارتی ٹیم کا مقصد یہ ہوگا کہ وہ لگاتار دو شکست کے بعد عالمی کپ میں واپسی کرے۔ پوائنٹ کے اعتبار سے ف...

October 18, 2025 9:35 PM October 18, 2025 9:35 PM

views 12

بیڈمنٹن میں بھارت کی تنوی شرما گواہاٹی میں کھیلی جارہی BWF عالمی جونیئر چمپئن شپ 2025 کے لڑکیوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بیڈمنٹن میں آج گواہاٹی میں بھارت کی تنوی شرما BWF عالمی جونیئر چمپئن شپ2025 کے لڑکیوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے آج سیمی فائنل میں چین کی کھلاڑی Liu Si Ya کو آسانی سے پندرہ-گیارہ، پندرہ-نو، سے شکست دی۔ تنوی شرما، عالمی جونیئر شپ کے فائنل میں پہنچنے والی پانچویں بھارتی بیڈمنٹن کھ...

October 18, 2025 2:56 PM October 18, 2025 2:56 PM

views 16

بھارت کی تیر انداز جیوتی Surekha Vennam نے چین کے شہر Nanjing میں عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔

بھارت کی تیر انداز جیوتی Surekha Vennam نے چین کے شہر Nanjing میں عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ یہ میڈل جیتنے والی وہ بھارت کی پہلی خاتون کمپاؤنڈ تیر انداز بن گئی ہیں۔ جیوتی نے دوسرے درجے کی کھلاڑی برطانیہ کی Ella Gibson کو 150-145 سے ہرایا۔ x

October 18, 2025 2:55 PM October 18, 2025 2:55 PM

views 14

بھارت کی بیڈمنٹن کی سرکردہ کھلاڑیوں کی مردوں کی ڈبلز جوڑی سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کا ڈنمارک اوپن میں جاپان کی جوڑی سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا

بھارت کی بیڈمنٹن کی سرکردہ کھلاڑیوں کی مردوں کی ڈبلز جوڑی سَتوِک سائیراج رَنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کا ڈنمارک اوپن میں جاپان کی جوڑی Takuro Hoki اور Yugo Kobayashi سے سیمی فائنل میں مقابلہ ہوگا۔ اِس میچ کے دو بجکر 50 منٹ پر شروع ہونے کی امید ہے۔ بھارت کی جوڑی اور BWF عالمی چمپئن شپ جیتنے والے یہ کھلاڑ...

October 18, 2025 9:26 AM October 18, 2025 9:26 AM

views 26

فٹبال میں، بِشکیک میں بھارت نے 17 سال تک کے AFC خواتین ایشیائی کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اُس نے اُزبیکستان کو دو ایک سے ہرایا۔

فٹبال میں، بھارت نے کل بِشکیک میں 17 سال تک کے AFC خواتین ایشیائی کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اُس نے اُزبیکستان پر دو ایک سے فتح حاصل کی۔ اِس کامیابی کے ساتھ ہی بھارت، دو میچوں سے 6 پوائنٹس حاصل کر کے گروپ-جی میں سرِ فہرست ہے۔ اُس نے 17 سال تک کے AFC ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، جو ا...

October 18, 2025 9:25 AM October 18, 2025 9:25 AM

views 21

بیڈمنٹن میں، ستوِک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی مردوں کی جوڑی، ڈنمارک اوپن کے سیمی فائنلز میں داخل ہو گئی ہے۔

بیڈ منٹن میں، معروف بھارتی کھلاڑیوں، ستوک سائی راج رنکی ریڈی اور چراغ شیٹی پر مشتمل جوڑی، ڈنمارک اوپن میں، مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اس سال BWF ورلڈ چیمپین شپ میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی اس جوڑی نے پچھلی رات کھیلے گئے کوارٹر فائنل مقابلے میں، محمد ریان Ardianto اور رحمت ہدایت پر ...