October 21, 2025 9:25 PM October 21, 2025 9:25 PM
15
بحرین میں کھیلے جارہے ایشیائی یوتھ گیمز میں بھارتی لڑکوں کی کبڈی کی ٹیم نے پاکستان پر شاندار جیت درج کی ہے، جبکہ لڑکیوں کی ٹیم نے ایران کو شکست دی ہے
بھارتی لڑکوں اور لڑکیوں کی کبڈی ٹیموں نے بحرین کے مناما میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں شاندار جیت حاصل کی ہیں۔ لڑکوں کی بھارتی ٹیم نے پاکستان کو 81-26 سے اور لڑکیوں کی ٹیم نے ایران کو 59-26 سے شکست دی۔ لڑکوں کی بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی کبڈی کی تار...