کھیل

October 30, 2025 9:35 AM October 30, 2025 9:35 AM

views 39

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC عالمی کپ میں آج نوی ممبئی میں دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا سامنا آسٹریلیا سے ہوگا۔

خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC عالمی کپ میں آج نوی ممبئی میں دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کا سامنا آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ گوہاٹی میں کل رات کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 125 رن سے شکست دی۔ ×

October 29, 2025 9:31 PM October 29, 2025 9:31 PM

views 48

ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ میں Canberra میں شدید بارش کے سبب بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ منسوخ کردیا گیا

مردوں کے کرکٹ میں آج Canberra میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی-ٹوئنٹی کرکٹ میچ شدید بارش کے سبب بیچ میں کھیل روک کر منسوخ کردیا گیا۔ جس وقت بارش کی وجہ سے کھیل میں رخنہ پیدا ہوا، اُس وقت بھارت نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 9 اوور اور 4 گیندوں میں 1 وکٹ کے نقصان پر 97 رن ب...

October 29, 2025 3:13 PM October 29, 2025 3:13 PM

views 22

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ خواتین کے کینیڈا اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں بھارت کی Anahat سنگھ خواتین کے کینیڈا اوپن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے  کَل ٹورِنٹو میں کھیلے گئے سنگلز کوارٹر فائنل میں عالمی نمبر 7 بیلجیم کی Tinne Gilis کو بارہ-دَس، گیارہ-نو  اور گیارہ-نو سے ہرایا۔ Anahat سنگھ سردست دنیا میں 43 ویں نمبر کی کھلاڑی ہیں اور کسی چوٹی...

October 29, 2025 3:12 PM October 29, 2025 3:12 PM

views 19

کرکٹ میں، کینبرا میں بھارت کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ میں، کینبرا میں بھارت کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 2 اوورس میں  بغیر کسی نقصان کے 17 رَن بنا لئے تھے۔

October 29, 2025 9:51 AM October 29, 2025 9:51 AM

views 50

کرکٹ میں: آج دوپہر کینبیرا میں بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئینٹی کھیلا جائے گا۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچوں کی کرکٹ سیریز کا پہلا T-20 میچ آج Canberra کے Oval میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ T-20 سیریز دونوں ملکوں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ سوریہ کمار یادو اور اُن کی ٹیم کے کھلاڑی جیت کے ساتھ اپنی سیریز کا آغاز کر...

October 29, 2025 9:49 AM October 29, 2025 9:49 AM

views 52

بحرین کے منامہ میں ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے 6 مکّے باز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بحرین کے منامہ میں ایشین یوتھ گیمز 2025 میں بھارت کے 6 مکّے باز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت کے اننت دیشمکھ نے بھی مردوں کے سیمی فائنل مقابلوں میں سخت مقابلے کے بعد کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ لڑکیوں کے سیمی فائنل میں خوشی چند نے 46 کلو گرام زمرے میں منگولیا کی مکّے باز کو پانچ-صفر سے شکست دی۔ اس کے ...

October 28, 2025 9:24 PM October 28, 2025 9:24 PM

views 17

خواتین کے ICC او ڈی آئی عالمی کپ میں کَل گواہاٹی کے بَرساپاڑا کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا

خواتین کے ICC او ڈی آئی عالمی کپ میں کَل گواہاٹی کے بَرساپاڑا کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے سے ہوگا۔ آکاشوانی سہ پہر ڈھائی بجے سے میچ کے ختم ہونے تک ہندی اور انگریزی، دونوں میں اِس کا رواں تبصرہ نشر ...

October 28, 2025 2:36 PM October 28, 2025 2:36 PM

views 107

شطرنج میں بھارت کے گکیش ڈوماراجو نے دو ہزار پچیس کے کلچ شطرنج چمپئن شپ میں ابتدائی سبقت حاصل کرلی ہے۔

شطرنج میں بھارت کے Gukesh Dommaraju نے 2025 کے Clutch شطرنج چمپئن شپ میں ابتدائی سبقت حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے دنیا کے مایہ ناز کھلاڑی Magnus Carlsen، Hikaru Nakamura اور Fabiano Caruana کو شکست دی۔ بھارت کے اِس 18 سالہ کھلاڑی نے 6 میں سے چار پوائنٹ حاصل کئے اور اس طرح وہ سرفہرست آگئے۔ ان کے مدمقابل C...

October 28, 2025 9:56 AM October 28, 2025 9:56 AM

views 25

سربیا میں جاری 23 سال کی عمر تک کی عالمی کشتی چمپئن شپ میں بھارت کے Sujeet Kalkal نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

بھارتی پہلوان سوجیت کالکَل نے کل سربیا میں ازبیکستان کے Umidion Jalolov کو عالمی چمپئن شپ کے مردوں کے فری اسٹائل زمرہ میں صفر-دس سے شکست دے کر، 65 کلوگرام ٹائٹل مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔ یہ مقابلہ چار منٹ 54 سیکنڈ تک جاری رہا۔ کالکل کا یہ پہلا عالمی خطاب تھا۔ اس سے پہلے وہ انڈر -23 ایشین خط...

October 27, 2025 9:37 PM October 27, 2025 9:37 PM

views 36

اسکواش میں، بھارت کی Anahat Singh، ٹورینٹو میں کناڈا کی خواتین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

اسکواش میں نیشنل چمپئن Anahat Singh عالمی نمبر 20 فرانس کی Melissa Alves کو شکست دے کر ٹورنٹو میں جاری Canadian Women's Open کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ دلّی کی 17 سالہAnahat ، جو عالمی درجہ بندی میں 43 ویں مقام پر ہیں، نے Alves کو بارہ-دَس، بارہ-دَس، آٹھ-گیارہ اور گیارہ-دو سے کل شکست دی۔ آخ...