کھیل

July 6, 2024 9:31 PM

views 30

ہرارے کے مقام پر زمباوے نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 13 رن سے ہرایا

کرکٹ میں ہرارے کے مقام پر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمباوے نے بھارت کو 13 رن سے ہرا دیا۔ بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ لیگ اسپنر روی بشنوئی کی قیادت میں بھارتی گیند بازوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور زمباوے کو 9 وکٹ پر 115 رن کے اسکور پر ہی روک دیا۔ ...

July 6, 2024 2:44 PM

views 35

آج تیسرے پہر ہرارے میں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پانچ ٹوینٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا

ٹوینٹی ٹوینٹی عالمی کپ جیتنے کے بعد بھارت کے نوجوان کرکٹ کھلاڑیوں کی ٹیم آج تیسرے پہر ہرارے میں میدان میں اترے گی، جہاں بھارت اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ ٹوینٹی ٹوینٹی میچ کھیلا جائے گا۔ بھارت کی ٹیم کی قیادت شبھمن گِل کریں گے۔دونوں ملکوں کے درمیان مجموعی طور پر پانچ ٹوینٹی ٹوینٹی میچ کھیلے ...

July 5, 2024 2:38 PM

views 39

خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں،  بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا

خواتین کرکٹ میں آج شام چنئی میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ  جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔بھارت نے پیر کو اِسی جگہ وَن-آف ٹسٹ میچ میں  جنوبی افریقہ پر دَس وکٹ کی جیت حاصل کی تھی۔ اِس سے پہلے بھارت نے بنگلورو میں تین ایک روزہ میچوں ک...

July 5, 2024 9:51 AM

views 31

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2024 جیت کر وطن واپس آئی بھارتیہ کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا

ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ 2024 جیت کر وطن واپس آئی بھارتیہ کرکٹ ٹیم کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ کَل بھارتی ٹیم دلّی پہنچی اور وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس کے بعد  بھارتی چمپئن ممبئی گئے، جہاں نریمن پوائنٹ سے تاریخی وانکھیڑے اسٹیڈیم تک جیت کے جشن کی پریڈ نکالی گئی، جس میں کھلاڑی ایک کھلی بس میں سوا...

July 5, 2024 9:50 AM

views 30

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامبری، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کَل شام لندن میں پہلے راؤنڈ میں Alexander Bublik اور Alexandar Shevchenko کی قزاخستان کی جوڑی کو چھ-چار، چھ-چار سے ہرا دیا۔ بھارت کے روہن بوپنا بھی، آسٹری...

July 5, 2024 9:39 AM

views 34

وزیراعظم نریندر مودی نے اولمپک کھیلوں کیلئے پیرس جانے والے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ گفتگو کی

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک کیلئے روانہ ہونے والے بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وہ پُراعتماد ہیں کہ کھلاڑی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور ملک کا نام روشن کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اُن کی زندگی کے سفر اور کامیابی سے 140 کروڑ بھ...

July 4, 2024 9:41 PM

views 40

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri ، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے Yuki Bhambri، فرانس کے اپنے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے آج شام لندن میں پہلے راؤنڈ میں Alexander Bublik اور Alexandar Shevchenko کی قزاخستان کی جوڑی کو چھ۔چار، چھ۔چار سے ہرا دیا۔ ڈبلز کے ایک اور میچ میں بھارت ک...

July 4, 2024 9:38 PM

views 29

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا ممبئی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مرین ڈرائیو پر فتح کا جلوس نکالا گیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کا آج شام ممبئی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ جیسے ہی ٹیم کا ہوائی جہاز ممبئی میں اترا، پانی کی بوچھار کے ساتھ ٹیم کو سلامی دی گئی۔ ممبئی ہوائی اڈے کے عملے نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بھارتی ٹیم کا استقبال کرنے کیلئے سلامی دینے کا یہ منصوبہ تیار کیا تھ...

July 4, 2024 2:28 PM

views 32

ومبلڈن ٹینس میں آج مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے یو کی بھامبری اپنے فرانسیسی ساتھی کھلاڑی Albano Olivettiکی جوڑی کے ساتھ کھیلیں گے

لندن میں ومبلڈن ٹینس میں آج مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے یوکی بھامبری اپنے فرانسیسی ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti کی جوڑی کے ساتھ قزاقستان کے الیگزنڈر Bublik اور الیگزنڈرShevchenko  کا سامنا کریں گے۔مردوں کے ومبلڈن ٹینس کے ڈبلز سے بھارتی کھلاڑی روہن بوپنا اپنے آسٹریلیائی ساتھی کھلاڑی Mathew Ebden کے سا...

July 4, 2024 9:31 AM

views 30

لندن میں ومبلڈن ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنّا اور آسٹریلیا کے اُن کے ساتھی کھلاڑی میتھیو ایبڈن مردوں کے ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔

ومبلڈن ٹینس میں کل رات لندن میں مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے روہن پوبنا اور ان کے   آسٹریلیائی ساتھی کھلاڑی Mathew Ebden کی جوڑی نے Sander Arends اور Robin Haase کی ڈَچ جوڑی کو سات-پانچ، چھ-چار سے ہرادیا۔ اب ان کا مقابلہ Hendrik Jebens اور Constantin Frantzen کی جرمنی جوڑی سے ہوگا۔ البتہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔