کھیل

July 26, 2024 9:40 PM

views 35

سری لنکا کے دامبولا میں خواتین کے ایشیا کپ میں بھارت پہلے سیمی فائنل میں، بنگلہ دیش کو دس وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے

سری لنکا کے دامبولہ میں جاری خواتین کے ایشیا کپ میں پہلے سیمی فائنل میں بھارت، بنگلہ دیش کو 10 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دفاعی چمپئن بھارت نے اپنی برتری برقرار رکھی اور 81 رن کا جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے میچ جیت لیا، جبکہ 54 گیندیں ابھی باقی تھیں۔ اس سے قبل بنگلہ دیش نے...

July 26, 2024 9:37 PM

views 11

پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز آج رات دریائے Seine کے کنارے ہو رہا ہے

پیرس اولمپک 2024 کا آج باضابطہ آغاز ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق رات 11 بجے پیرس میں دریائے Seine کے پاس ہوگی۔ اِس سال اولمپکس کی صد سالہ تقریب منائی جا رہی ہے۔ اِس سے قبل کَل بھارت نے پیرس اولمپکس میں اپنی مہم کا مثبت طور پر آغاز کیا۔ تیر اندازی میں درجہ بندی کے مرحلے میں مردوں کی ب...

July 26, 2024 2:45 PM

views 43

خواتین کے ایشیا کپ ٹی-ٹوینٹی کرکٹ کے سیمی فائنل میں آج سری لنکا کے شہر دامبولا میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے Rangiri Dambulla بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے اور وہ گروپ A میں سرِ فہرست ہے، جبکہ بنگلہ دیش  گروپ B میں دوسرے مقام پر ہے۔ ایک او...

July 26, 2024 2:41 PM

views 31

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں River Seine کے مقام پر منعقد ہوگی۔

پیرس اولمپک 2024 کا آج باضابطہ آغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب بھارتی وقت کے مطابق رات 11 بجے پیرس میں دریائے Seine کے پاس ہوگی۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب کہیں باہر منعقد کی جائے گی۔ پریڈ میں بھارتی دستے کی قیادت پرچم بردار کے طور پر شرت کمل اور پی وی سندھو کریں گے۔ پی وی سندھو بیڈمنٹن میں دو مرتب...

July 26, 2024 9:47 AM

views 25

سن 2024 کے پیرس اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب آج رات فرانس میں Seine دریا سے متصل علاقے میں ہوگی۔

پیرس اولمپک کیلئے انتظار اب ختم ہورہا ہے اور ملک بھارتی کھلاڑیوں سے تمغوں کی امید کررہا ہے۔ پیرس اولمپک میں مردوں کی بھارتی ہاکی ٹیم میں 10 کھلاڑیوں کا تعلق پنجاب سے ہے۔ لہٰذا پنجاب کے باشندوں اور خاص کر ہاکی کے شائقین کو اپنی ٹیم سے خاص امیدیں ہیں۔ پنجاب کا جالندھر شہر ہاکی کی تربیت گاہ کے طور پر ج...

July 26, 2024 9:44 AM

views 21

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کے شہر Dambulla میں آج سہ پہر سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے Rangiri Dambulla بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے شروع ہوگا۔ بھارت نے اِس ٹورنامنٹ میں اب تک کوئی میچ نہیں ہارا ہے اور وہ گروپ A میں سرِ فہرست ہے...

July 25, 2024 9:47 PM

views 27

پیرس اولمپکس میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی تیر اندازی ٹیموں نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنالی ہے

بھارت نے پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے ایک روز قبل آج اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔ ٹیموں کی درجہ بندی میں بھارت کے مردوں کی تیر اندازی ٹیم نے تیسرا مقام جبکہ خواتین کی تیر اندازی ٹیم نے چوتھا مقام حاصل کرلیا ہے۔ اِس طرح سے دونوں ہی ٹیموں نے کوارٹر فائنل مرحلے کیلئے اپنی جگہ پکّی کرلی ہے۔ بھارت کے...

July 25, 2024 9:45 AM

views 21

پیرس اولمپک کھیلوں میں آج بھارتی تیر انداز اپنی مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024 میں افتتاحی تقریب سے ایک دن قبل آج بھارت کا سفر شروع ہو رہا ہے۔ تیر انداز دیپیکا کماری، انکتا Bhakat، بھجن کور اور بی دھیرج کے ساتھ ساتھ ترون دیپ رائے اور پروین جادھو انفرادی درجہ بندی راؤنڈ میں مقابلہ کریں گے۔ بقیہ مرحلے 28 جولائی سے 4 اگست تک ہوں گے۔x

July 24, 2024 9:40 PM

views 29

خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں بنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی

خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں بنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مرشدہ خاتون نے 59 گیندوں پر 80 رن اسکور کیے جبکہ نگار سلطانہ نے 37 گیندوں پر 62 رن بنائے۔ سری لنکا کے Dambulla بین الاقوامی اسٹیڈیم میں، 192 رن کے جیت کے نشانہ حاصل کرنے کے لیے کھیلتے ہوئے، ملیشیا کی ٹیم 20 ا...

July 24, 2024 2:42 PM

views 29

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ایشیاء کپ میں سری لنکا کے دمبولہ میں گروپ-بی کے تحت اب سے کچھ دیر میں بنگلہ دیش کا مقابلہ ملیشیا سے ہونے والا ہے

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ایشیاء کپ کرکٹ میں آج سری لنکا کے دَمبولہ بین الاقوامی اسٹیڈیم میں گروپ-بی کے تحت   بنگلہ دیش اور ملیشیا کا مقابلہ ہونے والا ہے۔ یہ میچ اب سے کچھ دیر میں دو بجے سے کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ-بی کا ایک اور میچ آج شام سات بجے سری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔