July 2, 2024 9:20 AM July 2, 2024 9:20 AM
14
بھارت اردُن میں 23 سال سے کم عمر کی ایشیائی کشتی چمپئن شپ میں سرفہرست رہا۔
کُشتی میں بھارت اردن کے شہر عمان میں 23 سال سے کم عمر کی ایشین Wrestling چیمپئن شپ 2024 میں سرفہرست رہا۔ نوجوان بھارتی پہلوانوں نے فری اسٹائل کُشتی میں سونے کے چار، چاندی کے دو اور کانسے کے دو تمغوں سمیت کُل 8 تمغے حاصل کئے ہیں۔ Abhimanyu نے 70 کلوگرام کے زمرے میں، Jointy Kumar نے 92 کلوگرام، ساحل J...