کھیل

August 13, 2024 2:29 PM

views 24

پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی پرمود بھگت کو ڈوپنگ مخالف ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر 18 مہینوں کے لیے معطل کردیا گیا

بیڈمنٹن سے متعلق عالمی فیڈریشن، BWF نے 2020 ٹوکیو اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارتی کھلاڑی پرمود بھگت کو ڈوپنگ مخالف ضابطوں کی خلاف ورزی کے لیے 18 ماہ کی مدت تک معطل کردیا ہے۔ اپنی معطلی کی وجہ سے پرمود 2024 پیرس پیرالمپک کھیلوں میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ایک بیان میں BWF نے کہا ہے The Cou...

August 13, 2024 9:34 AM

views 28

بگ کرکٹ لیگ پرسار بھارتی کے ساتھ اشتراک کرکے لیگ کو فروغ دے گی۔

بِگ کرکٹ لیگ BCL، جو فرنچائز پر مبنی ٹی۔ٹوئینٹی کرکٹ مقابلہ ہے اُس نے قومی نشریاتی ادارے پرسار بھارتی کے ساتھ ایک تاریخی طویل مدتی معاہدہ کیا ہے، جس میں ابھرتے ہوئے مقامی کرکٹ کھلاڑیوں کو کرکٹ کے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ BCL کا افتتاحی ٹورنامنٹ اِس سال ستمبر میں لکھنو میں...

August 12, 2024 9:42 AM

views 34

ابھی تک کی سب سے پہلی عالمی خواتین کبڈی لیگ ہریانہ میں اگلے مہینے شروع ہوگی۔

ہریانہ میں خواتین کی اب تک کی پہلی کبڈی عالمی لیگ اگلے مہینے سے شروع ہوگی۔ اِس لیگ میں جس کا سرکاری نام Global Pravasi Women's Kabaddi League (GPKL)ہے، 15 ملکوں کی خواتین ایتھلیٹس حصہ لیں گی۔ اِس مقابلے سے کبڈی کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے، اولمپک کھیلوں میں اِس کھیل کو شامل کرنے کی کوششوں کو تع...

August 11, 2024 9:31 PM

views 26

دوہزار چوبیس کے پیرس اولمپکس، Stade de France میں، ایک شاندار اختتامی تقریب کے ساتھ آج رات ختم ہو رہے ہیں

تین ہفتے طویل کھیلوں کے سنسنی خیز مقابلوں کے بعد، پیرس اولمپک 2024، آج دیر رات اختتام پذیر ہو رہے ہیں۔ اختتامی تقریب رات ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگی۔ پیرس اولمپک میں بھارت، ایک چاندی اور پانچ کانسے کے تمغے جیت کر 71ویں پوزیشن پر رہا۔

August 11, 2024 10:28 AM

views 38

پیرس اولمپکس میں بھارت کی مہم کُل 6 تمغوں کے ساتھ ختم

2024 کے پیرس اولمپکس میں کل بھارت کی مہم باقاعدہ طور پر اختتام پذیر ہوگئی جس میں اس نے مجموعی طور پر چھ تمغے حاصل کیے۔ مقابلہ کرنے والی آخری بھارتی پہلوان Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں ہار گئیں جبکہ گولفر Aditi Ashok اور دیکشا ڈاگر بھی میڈل مقابلے سے باہر ہوگئیں۔ 33 ویں اولمپکس کا آج آخری دن ہے اور...

August 11, 2024 10:26 AM

views 33

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے پیرس میں ابھینو بندرا کو اپنا اعلیٰ ترین اعزاز اولمپک آرڈر سے نوازا

بین الااقوامی پیرس کمیٹی نے انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے پہلے کھلاڑی ابھینو بندرا کو پیرس میں IOC کے 142ویں سیشن میں باوقار Olympic Order سے نوازا ہے۔ اولمپک آرڈر، IOC کی طرف سے دیا جانے والا یہ اعلیٰ ترین اعزاز ہے، جو اولمپک کھیلوں میں کھلاڑیوں کو غیر معمولی تعاون کے لیے دیا جاتا...

August 10, 2024 9:32 PM

views 33

پیرس اولمپکس میں کُشتی میں خواتین کے 76 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے میں Reetika Hooda کوارٹر فائنل میں کرغزستان کی نمبر ایک کھلاڑی سے ہار گئی ہیں

پیرس اولمپکس میں بھارت کی کُشتی کھلاڑی Reetika Hooda خواتین کے 76 کلو گرام فری اسٹائل زمرے کے کوارٹر فائنل میں کرغستان کی اعلیٰ درجے کی کھلاڑی Medet Kyzy Aiperi سے ہار گئی ہیں۔ اب تمغے کیلئے Reetika کو repechage راؤنڈ پر انحصار کرنا ہوگا۔ گولف میں ادتی اشوک اور Diksha Dagar، آج خواتین کے مقابلے فائن...

August 10, 2024 2:26 PM

views 26

پیرس اولمپک کھیلوں میں کُشتی کے 76 کلوگرام کے خواتین کے فِری اسٹائل مقابلے میں بھارت کی Reetika Hooda، ہنگری کی Bernadett Nagy کا سامنا کریں گی

پیرس اولمپک کھیلوں میں پہلوان Reetika Hooda خواتین کے 76 کلو گرام فری اسٹائل زمرے میں آج اپنی مہم کی شروعات کریں گی۔ شروعاتی مرحلے میں ان کا مقابلہ ہنگری کی Bernadett Nagy سے ہوگا۔ یہ مقابلہ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔اسی دوران کَل شام بھارتی پہلوان امن سہراوت نے بہترین کارکردگی ک...

August 10, 2024 9:21 AM

views 42

 پہلوان امن سہراوت، پیرس کھیل مقابلوں میں کانسے کا تمغہ جیت کر، بھارت کے، سب سے کم عمر تمغہ جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں

پیرس اولمپک میں کَل شام بھارتی پہلوان امن سہراوت نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے 57 کلو گرام کے فری اسٹائل زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ سہراوت نے Puerto Rico کے پہلوان Darian Cruz کو تیرہ پانچ سے ہرایا۔ پیرس اولمپک کھیلوں میں بھارت کیلئے یہ چھٹا اور کشتی میں پہلا تمغہ ہ...

August 9, 2024 9:24 PM

views 26

اور پیرس اولمپک میں کانسے کے تمغے کیلئے مردوں کے 57 کلو گرام فری اسٹائل کشتی میں امن سہراوَت کا مقابلہ آج رات Puerto Rico کے Darian Cruz سے ہوگا

پیرس اولمپک 2024 میں بھارتی پہلوان امن سہراوت مردوں کی 57 کلو گرام فری اسٹائل کُشتی میں تمغہ جیتنے کی کوشش کریں گے۔ یہ مقابلہ آج Champ-de-Mars اَرینا میں کھیلا جائے گا۔ اَمن، بھارت کیلئے کُشتی میں پہلے پیرس اولمپک میڈل کیلئے کوشش کرتے نظر آئیں گے۔ کانسے کے تمغے کیلئے اَمن کا مقابلہ Puerto Rico کے Da...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔