November 2, 2025 2:45 PM November 2, 2025 2:45 PM
123
خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج سہ پہر نوی ممبئی میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
خواتین کے ایک روزہ میچوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہونے والا ہے۔ یہ میچ نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹل اسپورٹس اکیڈمی اسٹیڈیم میں سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ بھارتی خواتین جمعرات کو سنسنی خیز سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کو پانچ وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں پہن...