August 20, 2024 9:21 AM
29
وزیراعظم نریندر مودی نے اس ماہ کی 28 تاریخ سے شروع ہونے والے پیرس پیرالمپکس کھیلوں کے لیے بھارتی کھلاڑیوں سے بات چیت کی
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کی جو اِس ماہ کی 28 تاریخ کو شروع ہوگا۔ اُنہوں نے یہ بات چیت کَل ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کی۔ بات چیت کے دوران جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ایتھلیٹس بھارت کے پرچم برداروں کی حیثیت سے پیرس جارہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ 140 کرو...