August 23, 2024 9:28 AM
25
سوئٹزرلینڈ میں Lausanne ڈائمنڈ لیگ ٹورنامنٹ میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نیرج چوپڑا نے نواسی اعشاریہ چار نو میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر دوسرا مقام حاصل کیا
پیرس اولمپکس 2024 میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کل رات سوئٹزرلینڈ میں Lausanne ڈائمنڈ لیگ 2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں دوسرے مقام پر رہے۔ بھارت کے سرکردہ کھلاڑی نے 89 اعشاریہ چار نو میٹر نیزہ پھینک کر اس سیزن میں اب تک کی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔نیرچ چوپ...