کھیل

August 26, 2024 10:19 AM

views 22

کاٹھمنڈو میں 20 سال سے کم عمر کی ایس اے ایف ایف چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں، بھارت کی مردوں کی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

  نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو کے ANFA کمپلیکس میں SAFF-20 چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں آج بھارت کی مردوں کی قومی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دن میں 2 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ بھارت نے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے بھوٹان اور مالدیپ پر ایک صفر سے جیت درج کرکے اپنی ...

August 25, 2024 10:03 PM

views 30

بھارت کی سرفنگ ٹیم نے پہلی بار 2026 کے ایشیائی کھیل مقابلوں میں جگہ بنا لی ہے

ایک بڑی کامیابی کے تحت بھارت کی سرفنگ ٹیم نے، جاپان کے Aichi-Nagoya میں 2026 کے ایشیائی کھیل مقابلوں میں پہلی بار جگہ بنا لی ہے۔ مردوں اور خواتین دونوں کی ٹیموں نے، مالدیپ میں منعقدہ ایشین سرفنگ چیمپئن شپ 2024 میں یہ مقام حاصل کیا ہے۔ اِن ٹیموں کو، درجہ بندی کی بنیاد پر اِن مقابلوں میں شامل کیا گیا ...

August 25, 2024 2:48 PM

views 34

بیڈمنٹن میں Tanvi Patri نے پندرہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے زمرے کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا

بیڈمنٹن میں بھارت کی Tanvi Patri نے ایشیا جونیئر چمپئن شپ میں پندرہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے زمرے کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔ چین کے Chengdu میں فائنل میں Tanvi نے دوسرے نمبر کی کھلاڑی ویتنام کی Thi Thu Huygen کو 22-20 اور 21-11 سے ہرا دیا۔ 13 سالہ بیڈمنٹن کھلاڑی نے ایک بھی Game ہارے بغیر ٹائٹل جیتا ہ...

August 25, 2024 2:47 PM

views 21

بھارتی Surfing ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں اپنی جگہ بنالی

بھارتی Surfing ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 2026 کے ایشیائی کھیلوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ بھارتی ٹیم نے مردوں اور خواتین کیلئے ایک - ایک کوٹے کے ساتھ ایشیائی کھیلوں کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے درکار درجہ بندی کے پوائنٹ حاصل کرلئے۔ ایشیائی Surfing چمپئن شپ 2024 میں بھارتی کھلاڑیوں نے درجہ بندی کے پوائن...

August 25, 2024 9:41 AM

views 16

چین کےچینگجو کے مقام پرتنوی پتری بیڈمنٹن ایشیا اَنڈر-17 اور اَنڈر-15 جونیئر چمپئن شپ میں اَنڈر-15 گرلز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بھارت کی چوٹی کی بیڈمنٹن کھلاڑی ’تنوی پتری‘ چین کے Chengdu میں جاری ایشیاء انڈر17- اور انڈر۔15 جونیئر چیمپئن شپ میں کَل لڑکیوں کے انڈر۔15 مقابلوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ لڑکیوں کے انڈر۔15  زمرے کی اعلیٰ درجہ بندی کی حامل پتری نے چھٹے درجہ بندی کی حامل تھائی لینڈ کی Kungkaew Kakanik کو شک...

August 24, 2024 9:31 PM

views 18

دس athletes پر مشتمل بھارت کی پیرا شوٹنگ ٹیم، پیرس میں ہونے والے Paralympic گیمز کیلئے روانہ ہوگئی ہے

بھارت کی پیرا شوٹنگ ٹیم، پیرس میں ہونے والے Paralympic گیمز کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔ دس athletes پر مشتمل یہ ٹیم اپنے سابقہ ریکارڈ سے بھی آگے نکلنے کی امیدوں کے ساتھ وہاں گئی ہے۔ ٹوکیو Paralympic گیمز میں بھارتی ٹیم نے 4 تمغے جیتے تھے، جن میں سونے کے دو، چاندی کا ایک اور کانسے کا بھی ایک تمغہ شامل تھا۔...

August 24, 2024 3:27 PM

views 21

بھارت کے نامور کرکٹ کھلاڑی شِکھر دَھون نے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ کھلاڑی شیکھر دھون نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ کے سبھی تینوں Formats سے ریٹائرمینٹ کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دھون نے کہا کہ ان کے ساتھ بے شمار یادیں رہیں گی۔ انھوں نے اپنے سبھی چاہنے والوں کے پیار اور تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا...

August 24, 2024 3:18 PM

views 40

اردن کی راجدھانی عَمّان میں جاری سترہ سال سے کم عمر کی کشتی عالمی چیمپئن شپ میں بھارتی خواتین نے کُل آٹھ تمغے حاصل کرنے کے ساتھ ٹیم زمرے میں اب تک کا پہلا خطاب جیت کر اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔

اردن کی راجدھانی عَمّان میں جاری 17 سال سے کم عمر کی کشتی عالمی چیمپئن شپ میں بھارتی خواتین نے کُل8 تمغے حاصل کرنے کے ساتھ ٹیم زمرے میں اب تک کا پہلا خطاب جیت کر اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔ بھارتی خواتین نے سونے کے پانچ، چاندی کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔ انھوں نے 185 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ 146 پوائ...

August 24, 2024 10:42 AM

views 19

بھارتی خواتین نے، اردن کے شہر عَمان میں، 17 سال سے کم عمر کی عالمی چمپئن شپ میں ابھی تک کا سب سے پہلا ٹیم خطاب حاصل کیا ہے۔

اردن کی راجدھانی عَمّان میں جاری 17 سال سے کم عمر کی کشتی عالمی چیمپئن شپ میں بھارتی خواتین نے کُل8 تمغے حاصل کرنے کے ساتھ ٹیم زمرے میں اب تک کا پہلا خطاب جیت کر اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔ بھارتی خواتین نے سونے کے پانچ، چاندی کا ایک اور کانسے کے دو تمغے جیتے۔ انھوں نے 185 پوائنٹس حاصل کیے جبکہ 146 پوائ...

August 23, 2024 9:33 PM

views 34

فٹبال میں بھارت نے کاٹھمنڈو میں 20 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے SAFF چمپئن شپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے

آج نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں SAFF انڈر ٹوینٹی چمپئن شپ کے ایک میچ میں بھارت، مالدیپ کو ایک-صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ فائنل گروپ ’بی‘ مقابلے میں 95 منٹ میں Manglenthang Kipgen کے شاندار گول نے بھارت کو میچ جیتنے میں مدد کی۔ اب بھارت کا مقابلہ پیر کے روز سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بنگل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔