کھیل

September 12, 2024 10:02 AM

views 33

خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اہم قدم کے تحت ایشین کرکٹ کونسل، ACC نے خواتین کے انڈر۔19، ٹی۔ ٹوئینٹی ایشیا کپ کے آغاز کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے

خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے گئے اہم قدم کے تحت ایشین کرکٹ کونسل، ACC نے خواتین کے انڈر۔19، ٹی۔ ٹوئینٹی ایشیا کپ کے آغاز کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ، ACC کارگذار بورڈ کی ملیشیاء کے کوالالمپور میں ہوئی میٹنگ میں لیاگیا۔ ACC کی جانب سے جاری بیان میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے ک...

September 12, 2024 9:58 AM

views 30

دلّی میں منی پور کے TG انگلش اسکول نے سُبرتو کپ بین الاقوامی فٹبال ٹونامنٹ کے جونیئر بوائز کا خطاب جیت لیا ہے

فٹبال میں، منی پور کے TG انگلش اسکول نے 63 ویں سبرتو کپ انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کا جونیئر بوائز کا خطاب جیت لیا ہے۔ فائنل میں TG انگلش اسکول نے میگھالیہ کے Myngken کرسچن ہائر سیکنڈری اسکول کو سڈن ڈیتھ میں تین کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ فائنل میچ نئی دلّی کے بی آر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلاگیا۔ اس...

September 11, 2024 10:06 PM

views 30

چین میں بھارت، ملیشیا کو ایک کے مقابلے 8 گول سے ہراکر مردوں کے ایشیائی چمپئن شپ ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے

ہاکی میں، چین کے شہر Hulunbuir میں آج مردوں کے ایشیائی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے اپنے تیسرے میچ میں ملیشیا کو آٹھ-ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ راج کمار پال نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، جبکہ Araijeet Singh Hundal نے دو گول کرکے بھارت کو لگاتار تیسری جیت درج کرنے میں م...

September 11, 2024 9:58 AM

views 35

آج چین میں ایشیائی چمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا

ہاکی میں، چین کے شہر Hulunbuir میں آج مردوں کے ایشیائی چمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت اپنے تیسرے میچ میں ملیشیا کا سامنا کرے گا جو پچھلی بار دوسرے مقام پر رہا تھا۔ ہرمن پریت سنگھ کے زیر کمان بھارتی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں 6 پوائنٹ کے ساتھ سرفہرست ہے۔ چار مرتبہ کے چمپئن بھارت نے اپنے پہلے ...

September 11, 2024 9:35 AM

views 27

45 واں FIDE شطرنج اولمپیاڈ آج شام ہنگری کی راجدھانی Budapest میں شروع ہورہا ہے

پینتالیسواں Fide شطرنج اولمپیاڈ آج سے ہنگری کی راجدھانی بُداپیسٹ میں شروع ہو رہا ہے۔ دو سال میں ایک بار منعقد ہونے والی اس چیمپئن شپ کے لیے، ایک ہزار آٹھ سو سے زیادہ کھلاڑی حصہ لیں گے۔ چیمپئن شپ کے لیے 193 قومی ٹیموں نے Open Section میں اپنا اندراج کرایا ہے اور خواتین کے زمرے میں 181 ٹیمیں حصہ لے رہ...

September 10, 2024 9:50 PM

views 21

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، آج اُن بھارتی ایتھلیٹس کا خیرمقدم کیا،

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے، آج اُن بھارتی ایتھلیٹس کا خیرمقدم کیا، جنہوں نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں حصہ لیا تھا۔ اِس موقع پر جناب مانڈویا نے، تمغہ جیتنے والے ایتھلیٹس کو چیک بھی دیے۔ جن ایتھلیٹس نے سونے کا تمغہ جیتا ہے، انہیں 75 لاکھ روپے، جنہوں چاندی کے تمغے جیتے ہیں...

September 10, 2024 10:06 AM

views 34

چین میں مردوں کی ایشین چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے جاپان کو ایک کے مقابلے پانچ گول سے شکست دی۔

  ہاکی میں چین کے Hulunbuir کے مقام پر مردوں کے ایشین چمپئن ٹرافی ٹورنامنٹ میں موجودہ چمپئن بھارت نے دوسرے میچ میں کل جاپان کے خلاف ایک کے مقابلے پانچ گول سے جیت حاصل کی۔ بھارتی ٹیم نے میچ کے دوران انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔سکھجیت سنگھ نے چین پر پہلا گول کیا۔ میچ کے دوران بھارت پوری طرح حا...

September 9, 2024 2:59 PM

views 22

BCCI نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کیلئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کے ایل راہل اور رشبھ پنت ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز یش دیال کو پہلی مرتبہ ٹسٹ ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔ یہ سیریز 19 ستمبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ میچ چنئی کے ای...

September 9, 2024 2:57 PM

views 21

یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا

یوایس اوپن ٹینس میں Jannik Sinner نے Taylor Fritz کو چھ۔تین، چھ۔چار، سات۔پانچ سے ہراکر سال کا دوسرا گرینڈ سلیم خطاب اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی نمبر ایک کھلاڑی Jannik جنہوں نے اس سے قبل اس سال آسٹریلین اوپن جیتا تھا، یوایس اوپن خطاب جیت کر اٹلی کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اِس جیت کے ساتھ Sinner نے 55 می...

September 9, 2024 9:26 AM

views 29

بھارتی مکے باز دیپالی تھاپا اب تک کی پہلی ایشین اسکول گرل چمپئن بن گئی ہیں۔

بھارت کی مکے باز دیپالی تھاپا نے متحدہ عرب امارات کے Al Ain میں، پہلی ایشیائی اسکول گرل چیمپئن بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ اُن کی اِس کامیابی سے ایشین چیمپئن شپ میں بھارت کو خواتین کے سات خطاب حاصل ہوئے ہیں۔33 کلوگرام وزن کے زمرے میں تھاپا نے کَل فائنل مقابلے میں یوکرین کی Liudmya Vasylchenko کو شکست دی۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔