July 3, 2024 9:31 AM July 3, 2024 9:31 AM
13
ومبلڈن ٹینس میں آج روہن بوپناّ اور Sumit Nagal اپنے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ڈبلز کے پہلے میچ کھیلیں گے۔
ٹینس میں بھارت کے روہن بوپناّ اور آسٹریلیا کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Matthew Ebden لندن میں آج شام ومبلڈن اوپن ٹینس میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں اُن کا مقابلہ فرانس کی جوڑی سے ہوگا۔ ایک اور بھارتی کھلاڑی Sumit Nagal بھی آج شام مردوں کے ڈبلز میں سربیا کے اپنے ساتھی کھلاڑ...