December 6, 2025 9:36 AM
30
مردوں کے کرکٹ میں، آج دوپہر وِشاکھاپٹنم میں تیسرا اور آخری ODI میچ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج وشاکھا پٹنم کے ACA-VDCA کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن میں ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ اس وقت یہ سیریز ایک ایک سے برابری پر ہے۔ بھارت نے رانچی میں کھیلے گئے پہلے میچ میں 17 رن سے جیت حاصل کی تھی۔ تاہم مہمان ٹیم نے رائے پو...