کھیل

September 25, 2024 9:59 PM

views 14

مکاؤ اوپن بیڈمنٹن میں کدامبی سری کانت نے مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اسرائیل کے Daniil Dubovenko کو شکست دی ہے

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی کدامبی سری کانت نے آج Macau اوپن بیڈمنٹن میں مردوں کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں اسرائیل کےDaniil Dubovenko کو اکیس-چودہ، اکیس-پندرہ سے ہرادیا۔ اِس سال کے شروع میں چوٹ لگنے کے بعد کدامبی شری کانت کھیل میں واپس آئے ہیں۔ مکسڈ ڈبلز میں N Sikki Reddy  اور       B Sumeeth Reddy کی...

September 25, 2024 10:15 AM

views 23

فٹبال میں، تِھمپو میں 17 سال سے کم عمر کی ایس اے ایف ایف چیمپئن شپ میں بھارت نے مالدیپ کو تین صفر سے ہرایا۔

17 سال تک کی عمر کی SAFF فٹبال چمپئن میں بھارت نے کَل بھوٹان کی راجدھانی تھمپو میں Changlimithang اسٹیڈیم میں گروپ-اے کے فائنل میچ میں مالدیپ کو تین-صفر سے شکست دی۔14 ویں منٹ میں Samson Ahongshangham کے بھارت کو سبقت دلانے کے بعد 74 ویں اور 89 منٹ میں یہ Hemneichung Lunkim نے گول کئے اور ٹیم کیلئے ج...

September 24, 2024 10:00 PM

views 20

ٹینس میں جیون نیدن چیزیان اور وجے سندر پرشانت کی بھارتی جوڑی نے، چین میں ہانگزو اوپن کے مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیتا ہے

جیون نیڈو شیزیان اور وجے سُندر پرشانت کی بھارتی ٹینس جوڑی نے ATP 250 ہانگزاؤ اوپن 2024 کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہانگزاؤ اولمپک اسپورٹس ایکسپو سینٹر میں بھارتی جوڑی نے Constantine Frantzen اور Hendrik Jebens کی جرمن جوڑی کو شکست دی۔ بھارت جوڑی نے جرمن جوڑی کو چار۔چھ، سات۔چھ اور دس۔سات سے ہراتے ہوئ...

September 23, 2024 10:02 AM

views 15

بی سی سی آئی نے کانپور میں بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹسٹ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یہ میچ کانپور میں کھیلا جائے گا جوکہ 27 ستمبر سے شروع ہوگا۔ بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ...

September 23, 2024 10:01 AM

views 25

بھارت نے ہنگری کے Budapest   میں 2024 شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے دو تمغے جیتے ہیں اور مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے

بھارت نے ہنگری کے Budapest   میں 2024 شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے دو تمغے جیتے ہیں اور مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے۔ اوپن زمرے میں بھارت کو پہلا سونے کا تمغہ ارجنErigaisi  نے دلایا،جنھوں نے مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں سلووینیا کے  Jan Subelj پر جیت حاصل کی۔ اس کے علاوہ خواتین کے ...

September 22, 2024 9:49 PM

views 21

بھارت نے، ہنگری میں شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے دو تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے

بھارت نے ہنگری کے شہر Budapest میں جاری شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے 2 تمغے حاصل کرکے تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ مردوں اور خواتین کی دونوں ٹیموں نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اوپن سیکشن میں بھارت نے یہ خطاب اُس وقت حاصل کیا جب مقابلے کے آخری مرحلے ارجن Erigaisi نے سلووِنیا کی Jan Subelj کو شکست دی...

September 22, 2024 9:59 AM

views 26

 ہنگری کےبُداپیست میں شطرنج اولمپیاڈ کے فائنل سے پہلے کے راؤنڈ میں  بھارت نے اعلیٰ درجے کے امریکہ کو ہرایا۔

ہنگری کے Budapest میں شطرنج اولمپیاڈ کے فائنل سے پہلے کے راؤنڈ میں  بھارت نے کل  اعلیٰ درجے کے امریکہ کو ہرادیا۔ اوپن سیکشن میں Gukesh نے  عالمی نمبر دو Fabiano Caruana کو ہرایا جبکہ ارجن نے Leinier Dominguez Perez  دونوں کو ہی سفید مہروں سے کھیلتے ہوئے ہرایا۔ تاہم Praggnanandhaa کو Wesley SO سے ہار...

September 22, 2024 9:49 AM

views 35

 کرکٹ میں چنئی میں پہلے ٹسٹ میں بھارت کو بنگلہ دیش پر جیت حاصل کرنے کیلئے مزید چھ وکٹوں کی ضرورت ہے۔

کرکٹ میں، چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارتی ٹی کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی جیت کے لیے بنگلہ دیش کے مزید چھ وکٹ حاصل کرنے ہیں۔ یہ میچ آج صبح ساڑھے  9 بجے پھر سے شروع ہوگا۔ اس سے پہلے تیسرے دن، بنگلہ دیش کی ٹیم کل شام دن کا کھیل ختم ہونے تک 37 اعشاریہ دو اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رنز بنا چک...

September 21, 2024 9:32 PM

views 20

چنئی کرکٹ ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن بنگلہ دیش دوسری اننگز میں بھارت سے 357 رن پیچھے ہے

کرکٹ میں، چنئی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی پوزیشن مضبوط ہے۔ آج تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 158 رن بنالئے تھے۔ بنگلہ دیش اب بھی 357 رن سے پیچھے ہے اور اُس کے 6 وکٹ باقی ہیں۔ آج کا کھیل ختم ہونے تک نجم الحسین Shanto اِکیاون رن پ...

September 21, 2024 4:57 PM

views 24

چنئی کرکٹ ٹسٹ میچ میں بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹ پر دو سو ستاسی رَن بناکر کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

بنگلہ دیش کے خلاف چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن، بھارت نے اپنی دوسری اننگز 287 رن پر ڈکلئیرکردی ہے جبکہ اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم، بھارت کے پہلی اننگز کے 376  رَن کے جواب میں، اپنی پہلی اننگز میں محض 149 رَن پر آؤٹ ہوگئی تھی۔      ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔