September 29, 2024 9:27 PM
35
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا
کرکٹ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کانپور میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل، میدان گیلا ہونے کی وجہ سے نہیں ہوسکا۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن بھی بارش کی وجہ سے کھیل نہیں ہوسکا تھا۔ دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بنگلہ دیش نے ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 3 وکٹ پر 107 رن بنائے تھے، جبکہ مومن الحق ا...