کھیل

October 3, 2024 2:27 PM

views 29

آج خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کا سامنا اسکاٹ لینڈ سے ہوگا

خواتین کا نواں ICC ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ بنگلہ دیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہوگا۔بھارت کَل نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گا۔  بھارت کی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کَل نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ کھیل کر اپنی مہم کی شروعات کریں گی۔ٹور...

October 3, 2024 10:48 AM

views 20

کرکٹ میں خواتین کا آئی سی سی ٹی 20 عالمی کپ آج سے یو اے ای کے شارجہ میں شروع ہو رہا ہے۔

خواتین کے ICC ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کا نواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ بنگلہ دیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہوگا۔ بھارت کَل نیو زیلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گا۔ عالمی کپ میں کُل 10 ٹیمیں شرکت کریں گی، عالمی کپ اس ماہ کی 20 تاریخ کو ختم ہوجائے گا۔ ٹورنا...

October 2, 2024 2:42 PM

views 30

نشانے بازی میں، پیرو میں جاری ISSF جونیئر عالمی چمپئن شپ کے چوتھے دن بھارت نے سونے کے مزید پانچ تمغے جیت لیے ہیں

نشانے بازی میں بھارت نے پیرو کے شہر Lima میں جاری ISSF جونیئر عالمی چمپئن شپ کے چوتھے دن سونے کے مزید 5 تمغے جیتے۔ Divanshi نے خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔ انہوں نے اٹلی کی Cristina Magnani کو فائنل میں 2 پوائنٹس سے شکست دی۔ فرانس کی Heloise Fourre تیسرے مقام پر رہیں۔ Divansh...

October 1, 2024 9:34 PM

views 10

بھارت نے کانپور میں بنگلہ دیش کو سات وکٹ سے ہرا کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو-صفر سے جیت لی ہے

کرکٹ میں، بھارت نے بنگلہ دیش کو دو-صفر سے ہرا کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز جیت لی ہے۔ کانپور میں آج سہ پہر دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم نے مہمان ٹیم کو سات وکٹ سے ہرایا۔دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن اپنی دوسری اننگز میں بھارت نے 95 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے کھیلتے ہوئے 98 رن بناکر میچ جیت لیا۔اس سے پہلے بنگلہ...

October 1, 2024 3:10 PM

views 9

پیرو میں ISSF عالمی جونیئر چیمپئن شپ میں بھارت کے نشانے باز Parth Rakesh Mane نے دو تمغے جیتے ہی

پیروکے Lima میں جاری نشانے بازی کے انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن، ISSF کے جونیئر ورلڈ چیمپئن شپ میں دس میٹر ایئر رائفل اور مردوں کی ٹیم مقابلے میں بھارت کے Parth Rakesh Mane نے سونے کے دو تمغے جیتے ہیں۔ Parth نے 10 میٹر ایئر رائفل میں انفرادی خطاب جیتنے کے بعد اجے ملِک اور ابھینو Shaw کے ساتھ مردوں...

September 30, 2024 9:47 PM

views 19

فٹبال میں، بھارت نے 17 سال سے کم عمر SAFF چمپئن شپ جیت لی ہے۔ اُس نے Thimphu میں کھیلے گئے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دی

فٹبال میں بھارت نے آج شام بھوٹان کے تھمپو میں بنگلہ دیش کو دو-صفر سے ہرا کر 17 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کا SAFF چمپئن شپ کا خطاب حاصل کرلیا ہے۔ محمد کیف نے 58ویں منٹ میں گول کیا، جبکہ نجم الہدی فیصل نے Stoppage time کے پانچویں منٹ میں گول کرکے بھارت کی سبقت بڑھا دی۔

September 30, 2024 9:29 PM

views 28

کانپور میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے ٹسٹ کے چوتھے دن بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ پر 26 رَن بنائے

کرکٹ میں، کانپور ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل ختم ہونے تک دو وکٹ پر 26 رن بنالئے تھے۔ اِس سے پہلے بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹ پر 285 رن بنا کر اپنی پاری ختم کرنے کا اعلان کیا تھا اور اُسے 52 رن کی سبقت حاصل ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں تین وکٹ پر 107 ...

September 30, 2024 3:13 PM

views 26

ایشیا کپ فٹبال میں بھارت نے گروپ G  کے اپنے آخری میچ میں لاؤس کو دو۔صفر سے ہرا دیا

لاؤس میں 20 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیا کپ فٹبال میں بھارت نے گروپ G  کے اپنے آخری میچ میں لاؤس کو دو۔صفر سے ہرا دیا۔ تاہم بھارت اب بھی ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی نہیں کرسکا ہے۔ سردست بھارت چھ پوائنٹ اور پلس۔فور کے گول کے فرق کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

September 30, 2024 3:12 PM

views 13

گوتمی Bhanot اور اجے ملک کی بھارتی جوڑی نے کروشیا کو 17-9سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیت لیا

نشانہ بازی میں کل پیرو میں ISSFجونیئر عالمی چمپئن شپ کے ایئر رائفل مکسڈ مقابلے میں گوتمی Bhanot اور اجے ملک کی بھارتی جوڑی نے کروشیا کو 17-9سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ اسی مقابلے میں چین نے فرانس کو ہراکر سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ایئر پسٹل مکسڈ مقابلے میں بھارت کے Lakshita اور پرمود نے Kanishka ...

September 30, 2024 2:53 PM

views 28

بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 66  رن بنا لئے تھے

کرکٹ میں، کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے ساتھ دوسرے ٹیسٹ میچ کے آج چوتھے دن بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 66  رن بنا لئے تھے۔ اِس سے پہلے بنگلہ دیش نے آج صبح تین وکٹ پر 107 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور اس کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 233 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کل میدان گیلا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔