کھیل

October 6, 2024 9:31 PM

views 24

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان گوالیار میں جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کی جیت کیلئے 128 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان گوالیار میں جاری تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کی جیت کیلئے 128 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور بنگلہ دیش سے پہلے بلے بازی کرنے کو کہا۔ بنگلہ دیش نے 19 اوورس اور پانچ گیندوں میں 127 ر...

October 6, 2024 3:33 PM

views 18

کرکٹ میں، خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کے گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں آج سہ پہر دوبئی میں بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج دبئی میں بھارت کا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اس میچ میں جیت، ہرمن پریت کور کی ٹیم کو، پہلے پوائنٹس کے ساتھ راحت کی سانس بھی فراہم کرے گی۔ بھارتی ٹیم جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا م...

October 6, 2024 3:08 PM

views 28

کرکٹ میں آج گوالیار میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

کرکٹ میں آج گوالیار میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم میں کپتان سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا، دو بڑے نام ہیں۔ اسی دوران، شبھمن گِل، رشبھ پنت، Yashasvi  جیسوال، محمد سراج اور اکشرپٹیل کو آرام د...

October 6, 2024 10:47 AM

views 17

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ میں آج سہ پہر دوبئی میں بھارت کا سامنا روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج دبئی میں بھارت کا سامنا روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اس میچ میں جیت ہرمن پریت کور کی ٹیم کو پہلے پوائنٹس کے ساتھ راحت کی سانس بھی فراہم کرے گی۔ بھارتی ٹیم جمعہ کے روز نیوزیلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ ہ...

October 5, 2024 9:34 PM

views 16

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں شارجہ میں گروپ اے کے مقابلے میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے ہرا دیا۔ انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا میچ جاری ہے

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کرکٹ میں گروپ بی کے تحت شارجہ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ جاری ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ انگلینڈ نے مقررہ 20 اوورس میں سات وکٹ کے نقصان پر 118 رن بنائے ہیں۔اِس سے پہلے گروپ اے کے ایک مقابلے میں آسٹریلیا نے سری لنکا کے 6 وکٹ سے...

October 5, 2024 4:32 PM

views 12

آئی سی سی خواتین کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کپ میں آج آسٹریلیا، سری لنکا کا اور انگلینڈ، بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا۔

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج، گروپ -A کے میچ میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 3 بجے شروع ہوگا۔ آج شام ساڑھے سات بجے گروپ-B کے میچ میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ دونوں میچ شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔  کَل رات دبئی م...

October 5, 2024 10:26 AM

views 24

کرکٹ میں: دبئی میں خواتین کے ٹی۔20 عالمی کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 58 رن سے ہرا دیا۔

  خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات دبئی میں بھارت / نیوزیلینڈ سے 58 رن سے ہار گیا۔ 161 رن کا نشانہ حاصل کرنے کی جدوجہد میں بھارتی ٹیم 19 اوورز میں محض 102 رن پر سمٹ گئی۔ نیوزیلینڈ کی Rosemary Mair نے چار وکٹ لئے۔ اس سے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزیلینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 160...

October 4, 2024 2:23 PM

views 22

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ میں بھارت آج شام دبئی میں نیوزیلینڈ کے خلاف اپنی مہم کی شروعات کرے گا

کرکٹ میں، بھارت آج شام دبئی میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں نیوزیلینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ایک اور میچ میں ویسٹ انڈیز آج سہ پہر ساڑھے تین بجے اِسی مقام پر جنوبی افریقہ کا سامنا کرے گا۔آکاشوانی ہندی اور انگریزی میں باری بار...

October 4, 2024 8:54 AM

views 30

کرکٹ میں: آج شام دبئی میں خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ میں بھارت کا مقابلہ نیوزیلینڈ سے ہوگا۔

کرکٹ میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں آج شام دبئی میں، بھارت ہرمن پریت کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔ اس دوران ویسٹ انڈیز آج سہ پہر جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کھیلے گا۔ آکاشوانی ہندی اور انگریزی میں باری باری میچ پر رواں تبصرہ نشر کرے گا۔ بھارتی ٹیم کو گروپA- میں شام...

October 3, 2024 10:08 PM

views 13

کل سے نیپال میں شروع ہونے والے ایشیاء Rugby Sevens ٹرافی میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی Rugby ٹیموں کا مقابلہ ہوگا

کل سے نیپال میں شروع ہونے والے ایشیاء Rugby Sevens ٹرافی میں بھارت کے مردوں اور خواتین کی Rugby ٹیموں کا مقابلہ ہوگا۔ مردوں کی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا، جبکہ خواتین کی ٹیم سری لنکا سے مقابلہ آرائی کرے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔