October 8, 2024 4:30 PM
20
خواتین کے ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں آج شام شارجہ میں گروپ ۔ اے کے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
خواتین کے آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں آج متحدہ عرب امارات کے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کے میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ دونوں ہی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنے اپنے افتتاحی میچ جیت چکی ہیں لہٰذا وہ اِس سلسلے کو ج...