کھیل

October 10, 2024 3:56 PM

views 20

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں آج شام شارجہ میں گروپ بی کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔

خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں آج شارجہ میں گروپ بی کے ایک میچ میں بنگلہ دیش کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رات بھارتی خواتین کی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی تاریخ میں اب تک کے سب سے بڑے فرق سے جیت حاصل کی۔ اس نے دوبئی میں گروپ اے ...

October 10, 2024 3:54 PM

views 24

آرکٹک اوپن بیڈمنٹن میں کرن جارج اور لکشیہ سین آج فن لینڈ میں مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں کھیلیں گے۔

بیڈمنٹن میں بھارت کے لکشیہ سین اور کرن جارج کَل فن لینڈ کے Vantaa میں Artice Open 2024 کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ کرن جارج نے کَل سیدھے سیٹوں میں تائیوان کے عالمی نمبر 25 کھلاڑی Wang Tzu Wei کو ہرایا۔ آج دوسرے راؤنڈ میں اُن کا مقابلہ انڈونیشیا کے کھلاڑی Jonatan Christie ...

October 10, 2024 9:42 AM

views 36

ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں دلی میں بھارت نے  بنگلہ دیش کو 86رن سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی

دوسری طرف کل رات نئی دلی میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کو 86رن سے ہرادیا۔ بھارت نے 9 وکٹ پر 221رن بنائے تھے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم 9 وکٹ پر 135 رن ہی بناسکی۔ نتیش ریڈی نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 74 رن بنائے اور دو وکٹ بھی لئے۔ انہیں میچ کا ب...

October 10, 2024 9:36 AM

views 15

دبئی میں خواتین کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں بھارت نے سری لنکا کو 82 رن سے ہرایا

کل رات بھارت نے خواتین اور مردوں کے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں شاندار فتح حاصل کی۔ خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ میں کل رات دبئی کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے گروپ اے کے میچ میں سری لنکا کو 82رن کے بڑے فرق سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20اوور میں پانچ وکٹ پر...

October 9, 2024 10:00 PM

views 20

بھارتی خواتین کی ٹیم نے آستانہ میں جاری ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے

قزاخستان کی راجدھانی آستانہ میں جاری ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں بھارتی خواتین کی ٹیم نے کانسے کا تمغہ حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ خواتین کی ٹیم کے زمرے میں یہ ملک کا اب تک کا پہلا تمغہ ہے۔ سیمی فائنل کے دوران، بھارت جاپان سے ایک- تین سے ہار گیا تھا، جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں چین، ہانگ کانگ سے صفر- ...

October 9, 2024 3:28 PM

views 11

لکشیہ سین BWF Arctic Open بیڈمنٹن 2024 کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچے

بیڈمنٹن میں بھارتی کھلاڑی لکشیہ سین آج فِن لینڈ کے Vantaa میں BWF آرکٹک اوپن 2024 کے مردوں کے سنگلز زمرے کے پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ڈنمارک کے کھلاڑی Rasmus Gemke نے پہلے راؤنڈ میں واک اوور لے لیا تھا اور اِس طرح بھارتی کھلاڑی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ تائیوان کے کھلاڑی Chou Tien Chen اور فر...

October 9, 2024 10:14 AM

views 19

ٹیبل ٹینس میں، آج قزاخستان میں، ایشیائی چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں، خواتین کی ٹیم مقابلے میں بھارت کا سامنا جاپان سے ہوگا

ٹیبل ٹینس میں، آج قزاخستان میں، ایشیائی چیمپین شپ کے سیمی فائنل میں، خواتین کی ٹیم مقابلے میں بھارت کا سامنا جاپان سے ہوگا۔ اِس جیت کے ساتھ بھارتی ٹیم کو چمپئن شپ میں پہلا تمغہ ملنا یقینی ہوگیا ہے۔ کَل بھارت نے کوارٹر فائنل مقابلے میں جنوبی کوریا کو تین دو سے شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ مردوں کے ٹیم مق...

October 9, 2024 10:12 AM

views 15

آج شام نئی دلّی میں دوسرا ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا

مردوں کے کرکٹ میں آج نئی دلی میں تین میچوں کی ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی سیریز میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔ سوریہ کمار یادو کی قیادت میں بھارت سیریز میں ایک صفر کی سبقت لیے ہوئے ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے گوالیار میں Shanto کی قیادت والی بنگلہ دیش کی...

October 9, 2024 10:10 AM

views 27

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ میں آج دبئی میں گروپ اے کے تحت بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا

  خواتین کے ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں بھارت آج گروپ A کے اپنے تیسرے میچ میں سری لنکا کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ایک اور میچ میں آج سہ پہر ساڑھے تین بجے جنوبی افرقیہ کا مقابلہ اسکاٹ لینڈ سے ہوگا۔ دونوں ہی میچ دُبئی میں کھیلے جائیں گے۔ کل شارجہ میں کھیلے گئے ایک میچ میں آسٹریلی...

October 8, 2024 9:33 PM

views 19

قزاخستان میں، بھارت، خواتین کے ٹیم مقابلے میں، ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں داخل ہوگیا ہے

ٹیبل ٹینس میں بھارت، قزاخستان میں جاری ایشین ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں خواتین کے ٹیم مقابلوں میں سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت نے کوارٹر فائنل میں آج جنوبی کوریا کو شکست دی۔ اِس جیت کے ساتھ چمپئن شپ میں بھارتی ٹیم کا پہلا تمغہ یقینی ہوگیا ہے۔ منیکا بترا کی قیادت والی بھارتی ٹیم نے جنوبی کوریا کو،تی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔