کھیل

October 13, 2024 9:54 AM

views 23

بھارت نے تیسرے اور آخری ٹی۔ٹوئینٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 133 رن سے ہرا دیا۔اس طرح بھارت نے یہ سیریز تین – صفر سے جیت لی ہے۔

مَردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے کَل حیدرآباد میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کو 133 رن سے کراری شکست دی۔ اِس طرح اُس نے تین میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی۔ بھارت نے مقررہ 20 اوورس میں 297 رن بنائے۔ یہ اسکور بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچوں میں دوسرا بڑا اسکور رہا۔ پچھلے سال نی...

October 13, 2024 9:49 AM

views 22

خواتین کےآئی سی سی  ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ کے گروپ اے کے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام متحدہ عرب امارات کے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ہرمن پریت کور کی قیادت والی بھارتی ٹیم، تین مقابلوں میں دو کامیابیوں کے ساتھ گروپ ا...

October 12, 2024 9:31 PM

views 21

خواتین ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں نیوزی لینڈنے شارجہ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا ہے

کرکٹ میں آج شارجہ میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں گروپ اے کے ایک مقابلے مین نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے 116 رن کا جیت کا نشانہ 17 اعشاریہ تین اوورز میں حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ کیلئے Georgia Plimmer نے 44 گیندوں میں 53 رن اور Amelia Kerr نے 31 گیندوں میں 34 رن بنائے۔...

October 12, 2024 9:29 PM

views 29

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کے سامنے جیت کیلئے 298 رن کا نشانہ رکھا ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں، بھارت نے تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کے سامنے جیت کیلئے 298 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔Sanju Samson نے 47 گیندوں میں 111 رن بنائے۔ یہ چوتھی سب سے تیز سنچری ہے۔ اس سے پہلے بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے ب...

October 12, 2024 2:27 PM

views 37

آج حیدرآباد میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی سبقت کے ساتھ بھارتی ٹیم اپنے غلبے کو برقرار رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف تینوں میچ جیتنا چاہے گی۔ بھ...

October 11, 2024 9:36 AM

views 17

اور ٹینس میں بھارت کے جیون Neduchazhiyan اور وجے سُندر پرشانت اسپین میں جاری Valencia اوپن ٹورنامنٹ کے مَردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ٹینس میں کل شام اسپین کے Valencia بھارت کے جیون Neduchazhiyan اور وجے سندر پرشانت مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئے ہیں۔ بھارتی کھلاڑیوں کی جوڑی نے کوارٹرفائنل میں رومانیہ کے Alexandru Jecan اور Belarusia کے Ivan Liutarevich کی جوڑی کو  سیدھے سیٹوں میں چھ صفر، چھ دو سے ہرادیا۔ چوتھی پوزیشن ...

October 11, 2024 9:20 AM

views 32

بیڈمنٹن میں کل چین کے Nanchang میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی Tanvi Sharma، Aalisha Naik اور Pranay Shettigar بی ڈبلیو ایف عالمی جونئیر چمپئن شپ کے کواٹرفائنل میں پہنچ گئے۔

بیڈمنٹن میں کل چین کے Nanchang میں بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی Tanvi Sharma، Aalisha Naik اور Pranay Shettigar بی ڈبلیو ایف عالمی جونئیر  چمپئن شپ کے کواٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ Tanvi نے 19 سال سے کم عمر کے زمرے میں خواتین کے سنگلز میں جاپان کی Nina Matsuta کو اکیس اٹھار، اکیس تیرہ سے ہرایا۔ Aalisha نے اسی...

October 10, 2024 9:39 PM

views 21

بھارت کے مردوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے آستانہ میں ایشین چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے

بھارت کے مردوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے قزاخستان کے شہر آستانہ میں آج سیمی فائنل میں چینی تائی پی سے صفر-تین سے ہار کر ایشین چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔Sharath Kamal افتتاحی میچ میں Lin Yun-Ju سے ہار گئے۔سنگلز کے دوسرے میچ میں Manav Thakkar نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کرنے کے باوجود Kao Cheng-Jui ...

October 10, 2024 9:37 PM

views 28

رافیل نڈال نے ٹینس سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے

اسپین کے معروف ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے آج ٹینس سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے 22 مرتبہ گرینڈ سلیم کا خطاب حاصل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے انھوں نے اپنے کیریئر میں تعاون ملنے پر شکریے کا اظہار کیا۔ نڈال نومبر میں Malaga میں ڈیوس کپ کے فائنل ...

October 10, 2024 9:36 PM

views 16

بیڈمنٹن میں لکشیہ سین آج آرکیٹک اوپن 300 کے دوسرے مرحلے میں چینی تائی پی کے Chou Tien-Chen سے ہار گئے

بیڈمنٹن میں لکشیہ سین آج آرکیٹک اوپن 300 کے دوسرے مرحلے میں چینی تائی پی کے Chou Tien-Chen سے ہار گئے۔ میچ میں بہتر شروعات کرنے کے باوجود عالمی نمبر 19 بھارتی کھلاڑی اکیس-اُنیس، اٹھارہ-اکیس، پندرہ-اکیس سے ہار گئے۔ اس کے ساتھ ہی سنگلز مقابلے میں بھارت کی مہم ختم ہوگئی۔ خواتین کے سنگلز میں Unnati Hood...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔