کھیل

October 15, 2024 2:37 PM

views 15

ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج   شام پی وی سندھو اور لکشیہ سین اپنی اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے

 ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی، پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں چینی تائپی کی کھلاڑی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔ اُدھر لکشیہ سین آج سہ پہر چین کے کھلاڑی Lu Guang Zu کے خلاف کھیلیں گے۔مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کوئی بھی بھارتی جوڑی نہیں ...

October 15, 2024 9:25 AM

views 28

ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائے پی کی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔

 ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، دو مرتبہ کی اولمپک تمغہ جیتنے والی، پی وی سندھو آج شام، خواتین کے سنگلز مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں چائنیز تائے پی کی Pai Yu Po کا سامنا کریں گی۔ اُدھر لکشیہ سین آج سہہ پہر چین کے Lu Guang Zu کے خلاف کھیلیں گے۔

October 15, 2024 9:21 AM

views 20

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں نیوزیلینڈ نے پاکستان کو ہرادیا ہے۔ اِس کے سبب، بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کَل رات دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رن سے ہرا دیا اور وہ سیمی فائنل میں پہنچنے والی گروپ اے کی دوسری ٹیم بن گئی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 111 رن کا ہدف دیا۔ اس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم گیارہ اوور اور ...

October 14, 2024 9:50 PM

views 30

دوبئی میں اِس مہینے 20 تاریخ کو خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اختتام کے بعد بھارت، اِس مہینے کی 24 تاریخ سے 29 تاریخ تک نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گا

دوبئی میں اِس مہینے 20 تاریخ کو خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے اختتام کے بعد بھارت، اِس مہینے کی 24 تاریخ سے 29 تاریخ تک نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گا۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

October 14, 2024 2:28 PM

views 27

بھارت اگلے سال ISSF جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF کے صدر، لُوسِیانو Rossi نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت 2025 میں ISSF جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ جناب Rossi کَل نئی دلی میں ISSF ورلڈ کپ فائنل، رائفل / پسٹل  / شاٹ گَن سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ جناب Rossi نے دنیا بھر میں نشانہ بازی کو فروغ...

October 14, 2024 9:46 AM

views 11

بھارت کی تانیا ہیمنت نے، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت کی تانیا ہیمنت نے کَل، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا۔ دوسرے درجے کی کھلاڑی تانیا نے اپنی حریف Tung کو خواتین کے سنگلز فائنل میں اکیس-سترہ، اکیس-سترہ سے ہرایا۔ یہ 21 سالہ تانیا کا تیسرا اور ا...

October 14, 2024 9:28 AM

views 37

چوتھی، ہاکی انڈیا سینئر خواتین بین محکمہ جاتی قومی چمپئن شپ آج شروع ہوگی

چوتھی ہاکی انڈیا سینئر وُومن انٹر ڈپارٹمنٹ نیشنل چمپئن شپ آج نئی دلی کے میجر دھیان چند اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ اِس ٹورنامنٹ میں کُل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اِن ٹیموں کو چار گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ اِس مہینے کی 21 تاریخ تک جاری رہے گا۔ لیگ مرحلے کے دوران ہر ٹیم اپنے گروپ کی دیگر ٹیموں کے خ...

October 13, 2024 9:32 PM

views 27

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 10 وکٹ سے ہرایا ایک اور میچ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ہے

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں شارجہ میں گروپ اے کے ایک میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے سامنے 152 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب جبکہ ٹورنامنٹ کے گروپ مرحلے ختم ہونے والے ہیں، بھارتی شائقین کی نگاہیں آج کے میچ پر ٹکی ہوئی ہیں۔ بھارت پ...

October 13, 2024 2:58 PM

views 26

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلئے آج شام شارجہ میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

خواتین کے ICC ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج شام شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کے میچ میں بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل میں ہَرمن پرِیت کور کی زیرِ کمان بھارتی ٹیم دوسرے مقام پر ہے۔ بھارتی خواتین نے تین میچوں میں سے دو میں کامی...

October 13, 2024 2:56 PM

views 20

ٹیبل ٹینس میں، Ayhika مکھرجی اور Sutirtha مکھرجی کی بھارتی جوڑی نے قزاخستان میں ایشیائی چیمپئن شپ میں خواتین کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے، جو کہ ایک ریکارڈ ہے

ٹیبل ٹینس میں Ayhika مکھرجی اور Sutirtha مکھرجی کی بھارت کی نمبر ایک جوڑی نے قزاخستان کی راجدھانی آستانہ میں خواتین کی ایشیائی چیمپئن شپ میں ڈبلز مقابلے میں ملک کیلئے اولین تمغہ جیت کر تاریخ ساز کارنامہ انجام دیا ہے۔ بھارتی جوڑی کو کانسے کا تمغہ ملا۔ آج کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھارتی جوڑی جاپان کی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔