کھیل

October 17, 2024 2:34 PM

views 31

بھارتی نشانے باز اننت جیت سنگھ نے دلی میں ISSF عالمی کپ کے فائنل میں مردوں کے Skeet مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

بھارتی نشانے باز اننت جیت سنگھ نروکا نے نئی دلی میں ISSF عالمی کپ میں مردوں کے Skeet مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اننت جیت نے پچاس میں کل 43 پوائنٹ حاصل کئے اور تیسرے مقام پر رہے۔ اُن کے ساتھ کھلاڑی معراج احمد خان اس مقابلے میں چھٹی پوزیشن پر رہے۔ دیگر مقابلوں میں آج دوپہر مردوں کے ٹریپ فائنل م...

October 17, 2024 2:31 PM

views 18

ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن میں ……آج دوپہر خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی ہان یوئی سے ہو رہا ہے۔

بیڈمنٹن میں ڈینمارک اوپن کے پری کوارٹر فائنلز میں آج اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو کا سامنا چین کی کھلاڑی Han Yue سے ہو رہا ہے۔ اپنے افتتاحی میچ میں سندھو، تائپے کی اپنی حریف کھلاڑی کے کھیل کے درمیان میں چوٹ لگنے کی وجہ سے پورا میچ نہ کھیل پانے کے تناظر میں اگلے دور میں پہنچی تھیں۔ ...

October 17, 2024 9:58 AM

views 17

          آج شام بھارت کاٹھمنڈو میں خواتین کی SAFF  چیمپئن شپ کے اپنے افتتاحی میچ میں اپنے روایتی حریف پاکستان کا سامنا کرے گا

فٹبال میں آج نیپال کے کاٹھمنڈو میں جنوب ایشیائی فٹبال فیڈریشن SAFF خواتین چمپئن شپ 2024 کے اپنے افتتاحی میچ میں بھارت کا سامنا روایتی حریف پاکستان سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔ گروپ A میں بھارت، پاکستان اور موجودہ چمپئن بنگلہ دیش ہیں۔ تمام میچز کاٹھمنڈو کے   ...

October 16, 2024 9:39 PM

views 25

کرکٹ میں بینگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلے دن کا کھیل، بارش کی وجہ سے نہیں ہو پایا

کرکٹ میں، بنگلورو کے ایم چناّ سوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹسٹ کا پہلا دن بارش کی نذر ہوگیا۔ کَل کھیل جلد شروع ہونے کا امکان ہے اور کَل ہی ٹاس ہوگا۔ بھارت، بنگلہ دیش سے دو - صفر سے جیت حاصل کرکے، جبکہ نیوزی لینڈ، سری لنکا سے صفر - دو سے شکست کے بعد، اس میچ میں آمنے...

October 16, 2024 2:54 PM

views 21

بنگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش کی وجہ سے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں تاخیر ہورہی ہے۔

آج بینگلورو میں بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے بارش کی وجہ سے ٹاس نہیں ہو سکا ہے۔ بھارت پوائنٹس کی فہرست میں ICC عالمی ٹیسٹ  چیمپئن شپ میں فی الحال سب سے اوپر ہے۔ اِس سیریز میں کامیابی سے لگاتار تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی اُس کی امیدوں کو مزید تق...

October 16, 2024 2:47 PM

views 40

آج شام اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز میں سُمت ناگپال، فرانس کے کوانٹین ہالز کا سامنا کریں گے۔

آج شام اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز میں سُمت ناگپال فرانس کےQuentin  Halys کا سامنا کریں گے۔ یہ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق شام چار بجکر پچاس منٹ پر ہوگا۔ بھارت کے وجے سندر Prasanth اور جیون Nedunchezhiyan مردوں کے ڈبل کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کل شام پری کوارٹر فائنل...

October 16, 2024 9:23 AM

views 33

 بھارت اور نیو زیلینڈ کے درمیان پہلا ٹسٹ آج بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

کرکٹ میں، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج صبح بنگلورو کے ایم چناّسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فی الحال بھارتی ٹیم، ICC ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل میں سرِفہرست ہے۔ روہت شرما کی قیادت والی بھارتی ٹیم اپنی سرزمین پر سال 2012-13 کے سیزن کے بعد س...

October 16, 2024 9:20 AM

views 28

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں  ویسٹ اِنڈیز، انگلینڈ کو 6 وکٹ سے ہراکر سیمی فائنل میں داخل ہوگیا ہے

خواتین کے آئی سی سی ٹی-ٹوینٹی کرکٹ عالمی کپ میں کل رات دوبئی میں کھیلے گئے مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو چھ وکٹ سے ہراتے ہوئے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ پہلے گیندبازی کرتے ہوئے ویسٹ اِنڈیز کی خواتین ٹیم نے گروپ بی کے اِس میچ میں مقررہ 20 اوورز میں انگلینڈ کو 141 رن پر محدو کردیا۔ انگل...

October 15, 2024 9:49 PM

views 26

بیڈمنٹن میں PV سِندھو، Odense میں ڈنمارک اوپن کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں

ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز میں دو مرتبہ اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، آج شام پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں انہوں نے Odense میں Arena Fyn کے مقام پر چینی تائیپی کی Pai Yu Po کو شکست دی۔ سندھو نے یہ میچ اکیس-آٹھ، تیرہ- سات سے جیت لیا ک...

October 15, 2024 2:43 PM

views 23

بھارتیہ نشانے باز Sonam uttam Maskarنے آج دلّی میں ISSF عالمی کپ 2024 فائنل میں خواتین کے دَس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

بھارتیہ نشانے باز Sonam uttam Maskarنے آج دلّی میں ISSF عالمی کپ 2024 فائنل میں خواتین کے دَس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ 22 سال کی کھلاڑی Maskar نے شاندار 252 اعشاریہ 9 پوائنٹ حاصل کیے۔چین کی Yuting Huang نے اِس مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا، جبکہ فرانس کی کھلاڑی Oceanne Muller...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔