کھیل

October 18, 2024 9:36 PM

views 18

بینگلورو میں نیوزی لینڈکے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھارت تیسرے دن 125 رن سے پیچھے ہے

کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے 3 وکٹ کے نقصان پر 231 رن بنا لئے ہیں۔ یہ میچ بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ فی الحال بھارت، نیوزی لینڈ سے 125 رن پیچھے ہے۔ بھارت کی جانب سے وراٹ کوہلی اور سرفراز خان نے 70-70 ...

October 18, 2024 9:34 PM

views 25

بھارتی بلّے باز وراٹ کوہلی، ایسے چوتھے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں، جنہوں نے ٹیسٹ میچ میں 9 ہزار مکمل کرلئے ہیں

بھارتی بلّے باز وراٹ کوہلی، ایسے چوتھے بھارتی بلے باز بن گئے ہیں، جنہوں نے ٹیسٹ میچ میں 9 ہزار مکمل کرلئے ہیں۔ انہوں نے ایم چننا سوامی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری کرکٹ ٹیسٹ کی دوسری اننگز کے دوران اِس سنگ میل کو حاصل کیا۔ سچن تندولکر، راہل دراووڈ اور سنیل گواسکر کے بعد اِس نشانے کو حاصل کرنے...

October 18, 2024 9:33 PM

views 22

ڈنمارک اوپن بیڈمنٹن میں پی وی سندھو خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ہار گئی ہیں

ڈنمارک اوپن میں بھارت کا چیلنج آج اُس وقت ختم ہوگیا جب دو مرتبہ اولمپک کا تمغہ جیت چکی پی وی سندھو خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی Gregoria Mariska Tunjung سے ہار گئیں۔ سندھو آٹھویں نمبر کی عالمی کھلاڑی Gregoria سے تیرہ-اکیس، اکیس-سولہ، نو-اکیس سے ہار گئیں۔ یہ اولمپک کے سولہویں راؤن...

October 18, 2024 9:38 AM

views 17

خواتین کے ٹی-ٹوینٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ، آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا ہے

کرکٹ میں خواتین کے ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ میں کَل دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چمپئن آسٹریلیا کو ہراکر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ ایک اہم مقابلے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا سے پہلے بلے بازی کرنے کو کہا۔ آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں پ...

October 18, 2024 9:28 AM

views 22

پی وی سندھو کا کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی عالمی نمبر 8 کھلاڑی سے مقابلہ

بیڈمنٹن میں بھارت کی سرکردہ کھلاڑی پی وی سندھو کا آج ڈِنمارک اوپن میں خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا کی عالمی نمبر 8 کھلاڑی Gregoria Mariska Tunjung سے مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ بھارت وقت کے مطابق سہ پہر چار بجکر 10 سے کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سندھو نے پری کوارٹر فائنل میں چین کی Han Yue کو...

October 18, 2024 9:26 AM

views 22

بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان کھیل  جاری

بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل آج شروع ہوگا۔ کَل دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر نیوزیلینڈ نے تین وکٹ پر 180 رن بنالئے تھے اور Rachin Ravindra اور Daryl Michell بلے بازی کررہے تھے۔ نیوزیلینڈ کو اس وقت میزبان ٹیم پر 134 رن ...

October 18, 2024 9:25 AM

views 27

شوٹنگ میں نئی دلّی میں ISSF عالمی کپ کے فائنل میں بھارت کے Vivaan Kapoor نے Trap مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

شوٹنگ میں نئی دلّی میں ISSF عالمی کپ کے فائنل میں بھارت کے Vivaan Kapoor نے Trap مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ Vivaan نے فائنل میں 44 پوائنٹ حاصل کئے۔ اس سے پہلے اننت جیت سنگھ نروکا نے Skeet فائنل شاٹ گَن مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا تھا۔

October 18, 2024 9:24 AM

views 21

خواتین کی سیف فٹبال چمپئن شپ میں بھارت نے پاکستان کو   دو کے مقابلے پانچ گول سے کراری شکست دی

خواتین کی سیف فٹبال چمپئن شپ میں کَل نیپال کے کٹھمنڈو میں گروپ-اے کے ایک میچ میں بھارت نے پاکستان کو   دو کے مقابلے پانچ گول سے کراری شکست دی۔ ایک طرفہ مقابلے میں پانچ مرتبہ کی چمپئن بھارتی ٹیم ہاف ٹائم کے وقت چار-ایک سے سبقت حاصل کئے ہوئے تھی۔23 اکتوبر کو گروپ-اے کے اپنے دوسرے میچ میں اب بھارت کا م...

October 17, 2024 10:20 PM

views 25

آئی ایس ایس ایف عالمی کپ فائنل میں وِوانگ کپور نے ٹریپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ اور اَنن جیت سنگھ ناروکا نے اسکیٹ شاٹ گن میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے

 آئی ایس ایس ایف نشانے بازی عالمی کپ فائنل میں بھارت کے وِوان کپور نے آج دوپہر نئی دلّی میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ وِوان نے فائنل میں 44 نشانے لگائے اور سونے کا تمغہ جیتنے والے Ying Qi کے بعد دوسرے نمبر پر رہے۔ وہیں ترکیے کے Tolga N. Tuncer نے 35 کے اسکور کے ساتھ کانسے کا تمغہ جیتا۔ اِس سے پہلے Skeet F...

October 17, 2024 10:19 PM

views 27

بیڈمنٹن میں پی وی سندھو ڈنمارک اوپن کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں

بیڈمنٹن میں دو مرتبہ کی اولمپک فاتح بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو، ڈنمارک اوپن کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سندھو نے پری کوارٹر فائنل میں چین کی کھلاڑی Han Yue کو اٹھارہ- اکیس، اکیس-بارہ اور  اکیس- سولہ سے شکت دی۔ پی وی سندھو مقابلے میں رہ گئیں واحد بھارتی کھلاڑی ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔