کھیل

October 21, 2024 2:35 PM

views 16

دیپیکا کماری نے میکسیکو میں تیر اندازی کے عالمی کپ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے

آج میکسیکو میں تیر اندازی کے عالمی کپ کے فائنل میں بھارت کی دیپکاکماری نے خواتین کے Recurve زُمرے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انہیں چین کی کھلاڑی Li Jiaman نے فائنل میں صفر-چھ سے شکست دی۔ دیپکا سیمی فائنل میں میکسیکو کی کھلاڑی کو چھ-چار سے ہراکر فائنل میں آئیں تھیں۔ تیراندازی کے عالمی کپ میں پانچویں ...

October 21, 2024 10:26 AM

views 17

قومی پیرا سوئمنگ چمپئن شپ میں راجستھان کے لکھن سنگھ نے سونے کا تمغہ جیتا

قومی پیرا سوئمنگ چمپئن شپ میں راجستھان کے لکھن سنگھ نے پنجی میں کَل مردوں کے S4 سو میٹر فری اسٹائل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ اڈیشہ کے کمل کانت نے چاندی اور ہریانہ کے بلراج نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ اوڈیشہ کے Narhari نے S5 سو میٹر فری اسٹائل مقابلے میں نمایاں جیت درج کی۔ انہوں نے آندھرا پردیش کے...

October 21, 2024 9:54 AM

views 25

نیو زیلینڈنے جنوبی افریقہ کو 32 رن سے شکست دے کر پہلی مرتبہ خواتین کے ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ کا خطاب جیتا

خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں کَل رات دبئی کے دبئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں Sophie Devine کی کپتانی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے تاریخ رقم کی اور جنوبی افریقہ کو 32 رن سے ہرا کر پہلی مرتبہ خواتین ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا خطاب جیت لیا۔ اِس سے پہلے جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیتا ا...

October 20, 2024 9:17 PM

views 21

ہاکی میں بھارتی مردوں کی جونیئر ٹیم نے آج ملیشیا میں سلطان آف جوہر کپ کے گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں برطانیہ کو چھ-چار سے ہرا دیا

ہاکی میں بھارتی مردوں کی جونیئر ٹیم نے آج ملیشیا میں سلطان آف جوہر کپ کے گروپ اسٹیج کے ایک میچ میں برطانیہ کو چھ-چار سے ہرا دیا۔ دِل راج سنگھ اور شاردا نند تیواری نے ٹیم کیلئے دو-دو گول کئے، جبکہ محمد کونین DAD اور من میت سنگھ نے ایک-ایک گول کئے۔ برطانیہ کی طرف سے Rory Penrose اور Michael Royden نے ...

October 20, 2024 3:26 PM

views 26

بھارت کے 17 سال سے کم عمر کے لڑکوں کی قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اشفاق احمد نے AFC-U17-Asian Cup-2025 کوالیفائرس کے لیے ایک 23 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے

بھارت کے 17 سال سے کم عمر کے لڑکوں کی قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اشفاق احمد نے AFC-U17-Asian Cup-2025 کوالیفائرس کے لیے ایک 23 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ یہ چمپئن شپ 23 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک تھائی لینڈ میں ہوگی۔ بھارت کو گروپ - ڈی میں رکھا گیا ہے۔ جہاں 23 اکتوبر کو بھارت کا مقابلہ بروینٹی دارالسلام سے ہوگا۔...

October 20, 2024 2:59 PM

views 19

بنگلورو میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے ہرا دیا ہے

بنگلورو میں ایم چناّ سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس طرح نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں ایک - صفر کی سبقت حاصل کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ نے 107 رَن کا جیت کا نشانہ 2 وکٹ کھوکر حاصل کرلیا۔ اُس نے 28 اوور میں ہی مطلوبہ رَن بنا لئے۔ بھارت نے ک...

October 20, 2024 10:27 AM

views 25

کرکٹ میں آج شام دبئی میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کا سامنا جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں آج جنوبی افریقہ کا مقابلہ نیو زیلینڈ سے ہوگا۔جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہراکر فائنل میں داخلہ حاصل کیا ہے۔ اس طرح جنوبی افریقہ نے لگاتار چوتھی مرتبہ ٹی۔ٹوئینٹی عالمی کپ جیتنے کی آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ وہیں نیو زیلینڈ نے سن...

October 19, 2024 9:30 PM

views 30

بینگلورو میں پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت کیلئے بھارت نے نیوزی لینڈ کو107رن کا نشانہ دیا ہے

کرکٹ میں بینگلورو کے ایم چنّا سوامی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارتی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 462 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کو اِس وقت 106 رن کی سبقت حاصل ہے۔ بھارت کیلئے سرفراز خان نے شاندار 150 رن اسکور کئے اور رشبھ پنت صرف ایک رن سے اپنی سنچری سے چوک گئے۔ اِن دونوں ...

October 19, 2024 3:44 PM

views 28

نیو زیلینڈ کے خلاف پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے آج چوتھے دن بھارت نے اب سے کچھ دیر پہلے تک تین وکٹ پر تین سو چھپن رن بنالئے تھے۔

بنگلورو میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ کے چوتھے دن کے کھیل میں بارش کی وجہ سے لنچ مقررہ وقت سے پہلے کردیا گیا۔ جب کھیل روکا گیا سرفراز 125 اور ریشبھ پنت 53 رن پر کھیل رہے تھے۔ بھارت نے جب کھیل روکا گیا تب اپنی دوسری اننگ میں تین وکٹ کے نقصان پر 344 رن بنالئے تھے۔ x

October 19, 2024 3:24 PM

views 26

تیر اندازی کا ورلڈ کپ فائنل-دو ہزار چوبیس آج میکسیکو کے میں شروع ہورہا ہے۔

تیر اندازی کا ورلڈ کپ فائنل- 2024 آج میکسیکو کے شہر TLAXCALA - DE - XICOHTENCATI  میں شروع ہورہا ہے۔ اس چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے پانچ بھارتیوں میں ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی جیوتی سُریکھا Vennam، اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے والی دیپِیکا کماری اور دھیرج Bomma-Devara اور Priyansh...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔