October 24, 2024 9:40 PM
28
خواتین کے کرکٹ میں، بھارت نے احمدآباد میں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو 59 رن سے ہرا دیا
خواتین کے کرکٹ میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 59 رن سے ہرا دیا۔ یہ میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ جیت کیلئے 228 رنوں کا پیچھا کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم 40 اوورز اور چار گیندوں میں 168 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے رادھ...