کھیل

October 27, 2024 2:47 PM

views 20

بھارت کے کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ آج بھی کئی دیگر مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

بھارت کے کھلاڑیوں نے مختلف مقابلوں میں قابلِ ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ آج بھی کئی دیگر مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ اسکواش میں، بھارت کی آکانکشا Salunkhe نے فرانس میں Couzeix-2024 کے دوسرے انٹرنیشنل ویمین اوپن کے خواتین کے سنگلز کا ٹائٹل حاصل کیا۔ انہوں نے کل رات فائنل میں ملیشیا کی Yasshmita جدیش...

October 27, 2024 10:46 AM

views 20

سہ پہر احمد آباد میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا سامنا نیو زیلینڈ سے ہوگا۔

کرکٹ میں آج احمد آباد میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق  دن میں ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارتی ٹیم نے عالمی ٹی ٹوئنٹی...

October 26, 2024 9:30 PM

views 20

کرکٹ میں، نیوزی لینڈ نے پونے میں دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 113 رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے

آج تیسرے پہر پونے میں دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113 رَن سے ہرا دیا۔ اِس کامیابی سے مہمان ٹیم نے تین میچوں کی سیریز جیت لی ہے۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کی جیت کیلئے 359 رَن کا نشانہ رکھا تھا اور اس کا تعاقب کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 245 رَن پر آؤٹ ہوگئی، جبکہ آج ...

October 26, 2024 4:26 PM

views 19

مَنیکا بَترا عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ہندوستانی بن گئی ہیں۔

 منیکا بترا نے ٹیبل ٹینس میں آج اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ ڈبلیو ٹی ٹی چمپئن مقابلے کے کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرنے والی پہلی بھارتی کھلاڑی بن گئیں۔ بھارتی کھلاڑی منیکا نے کل رومانیہ کی برناڈیٹ شوکز کو فرانس کے Montpellier میں 16 ویں راؤنڈ میں تین ایک سے شکست دی تھی۔ آج منیکا کا مقابلہ چین کی ...

October 26, 2024 4:23 PM

views 22

پونے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ ٹسٹ میچ جاری ہے۔

کرکٹ میں، پونے میں دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف اپنی دوسری اننگز  میں 255 رن بناکر بھارت کے لئے 359 رن کا ہدف رکھا ہے۔ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت کی ٹیم نے اپنی ددسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 162  رن بنالئے تھے۔ اپنی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ نے  259 ...

October 26, 2024 10:23 AM

views 25

کرکٹ میں نیو زیلینڈ آج صبح پُنے ٹسٹ کے تیسرے دن، دوسری اننگز میں، بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 198 رن کے اپنے کَل کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پونے میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کل رات انگلینڈ نے اپنی دوسری باری میں 5 وکٹ پر198  رن بنائے تھے۔ آج صبح نیوزی لینڈ کی ٹیم 198 رن کے اسکور سے آگے کھیلے گی۔ کَل کے کھیل کے اختتام پر Glenn Phillips نے 9 اور Tom Bundell نے 30 رن بنا لیے تھے۔ دونوں کھلاڑی ابھی آؤٹ نہیں...

October 25, 2024 9:12 PM

views 33

کرکٹ میں، نیوزی لینڈ نے پونے میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 198 رنز بنالئے تھے

کرکٹ میں، نیوزی لینڈ نے پونے میں بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر اپنی دوسری اننگز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر 198 رنز بنالئے تھے۔ دورے پر آئی ہوئی ٹیم کو اب 301 رنز کی سبقت حاصل ہے۔ اِس سے قبل آج Mitchell Santner نے 7 وکٹ لئے اور بھارت کے کھلاڑیوں کو یکے بعد دیگرے پویلین واپس بھیج...

October 25, 2024 2:58 PM

views 20

نیوزی لینڈ نے پونے ٹیسٹ کے دوسرے دن بھارت کو پہلی اننگز میں 156 رن پر آل آؤٹ کردیا

کرکٹ میں بھارتی ٹیم آج سہ پہر پونے میں دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن کے کھیل میں 156 رن ہی بناسکی۔ اِس طرح نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف 103 رن کی سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مشیل سینٹنر نے 53 رن دے کر 7 وکٹ جبکہ گلین فلپس نے 26 رن دے کر 2 وکٹ لیے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 259 رن...

October 25, 2024 10:58 AM

views 25

کُشتی میں، بھارت نے کل رات البانیہ کے Tiranaمیں 23سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کشتی عالمی چمپئن شپ 2024 میں ایک چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ حاصل کیاہے۔

کُشتی میں، بھارت نے کل رات البانیہ کے Tiranaمیں 23سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کشتی عالمی چمپئن شپ 2024 میں ایک چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ حاصل کیاہے۔ خواتین کے 59کلوگرام زمرہ میں Anjly کو فائنل میں یوکرین کی Solimiia Vynnk  سے سات چار سے شکست کے بعد چاندی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا جبکہ 68 کلوگرام زمر...

October 25, 2024 10:53 AM

views 26

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے Sports Awards 2024 کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے Sports Awards 2024 کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ ایوارڈ کھیلوں میں بہترین کارکردگی کو تسلیم کرنے کیلئے ہرسال دیئے جاتے ہیں۔ میجردھیان چند کھیل رتن ایوارڈ کھیلوں کے میدان میں شاندار اور ممتاز کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کودیا جاتاہے۔ لائف ٹائم ارجن ای...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔