October 31, 2024 9:29 PM
20
کرکٹ میں، کَل ممبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہوگا
روہت شرما کی قیادت والی بھارتی کرکٹ ٹیم، نیوزی لینڈ کے خلاف کل سے ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں شروع ہو رہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ یہ میچ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔ اپنی لگاتار 18 سیریز کی جیت کے سلسلے میں رخنہ پڑنے اور سیریز کو دو-صفر سے ہارنے کے بعد بھارت گھر...