کھیل

November 3, 2024 3:01 PM

views 13

کرکٹ میں، نیوزی لینڈ نے ممبئی ٹسٹ میں بھارت کو 25 رَن سے ہراکر سیریز تین – صفر سے جیت لی ہے

کرکٹ میں، نیوزی لینڈ نے ممبئی ٹسٹ میں بھارت کو 25 رَن سے ہراکر سیریز تین - صفر سے جیت لی ہے۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں تین ٹسٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے آج تیسرے دن بھارت کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 121 رَن بناکر آؤٹ ہوگئی، جبکہ اُسے جیتنے کیلئے 147 رَن کا نشانہ ملا تھا۔ نیوزی لینڈ کی ط...

November 3, 2024 2:59 PM

views 24

بیڈمنٹن میں، جرمنی میں جاری Hylo اوپن ٹورنامنٹ کے فائنل میں Malvika Bansod کا مقابلہ Mia Blichfeldt سے ہونے والا ہے

جرمنی میں جاری Hylo اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں آج خواتین سنگلز کے فائنل میں بھارت کیMalvika Bansod کا مقابلہ ساتویں نمبر کی کھلاڑی ڈنمارک کیMia Blichfeldt سے ہوگا۔ وہ BWF ورلڈ ٹور میں دوسری مرتبہ فائنل میں کھیل رہی ہیں۔ اِس سے پہلے وہ 2022 میں سید مودی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو کے بعد دوسرے ...

November 2, 2024 9:28 PM

views 12

بھارت کے خلاف ممبئی میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ نے 9 وکٹ کھوکر 171 رن بنا لئے ہیں

کرکٹ میں، ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن آج نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 171 رن بنائے۔ بھارت کو پہلی اننگز میں 28 رن کی سبقت کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے پاس فی الحال 143 رن کی سبقت حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے Will Young نے ہاف سنچری بنائی۔ بھارت کی طرف...

November 2, 2024 4:46 PM

views 24

امریکہ کے کولوراڈو میں جاری انیس سال تک کی عمر کی عالمی مکے بازی چیمپئن شپ میں بھارت کی کریشا ورما نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

امریکہ کے شہر Colorado میں 19 سال تک کی عمر کی عالمی مکے بازی چیمپئن شپ میں بھارت کی Krisha Verma نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انہوں نے جرمنی کی Lerika Simon کو پانچ - صفر سے شکست دے کر یہ تمغہ جیتا۔ انہوں نے خواتین کے 75 کلوگرام زمرے میں سونے کا یہ تمغہ جیتا ہے۔ کرشنا 19 سال تک کی عمر کی عالمی مکے بازی...

November 2, 2024 4:21 PM

views 22

ممبئی کرکٹ ٹسٹ میچ میں بھارت کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں اٹھائیس رَن کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

ممبئی میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ٹسٹ میچ کے آج دوسرے دن اب سے کچھ دیر پہلے بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 263 رَن بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح کو بھارت کو نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز کے مقابلے 28 رَن کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ مہمان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 235 رَن بناکر آؤٹ ہوگئی...

November 2, 2024 9:53 AM

views 25

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی مالوکہ بنسوڑ اور آیوش شیٹی، جرمنی میں ہائی لو اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں پہنچ گئے ہیں۔

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی مالوکہ بنسوڑ اور آیوش شیٹی جرمنی کے Saarbruken  میں جاری Hylo اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ خواتین کے سنگلز کے کَل کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں چھٹے درجے کی مالوکہ بنسوڑ نے چوتھے درجے کی ویتنام کی Nguyen Thuy Linh کو شکست دی۔ سیمی فائنل میں آج مالوکہ کا مق...

November 1, 2024 9:16 PM

views 18

بھارت، ممبئی ٹیسٹ کے پہلے دن نیوزی لینڈ کے ساتھ میچ میں 149 رن پیچھے ہے

کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ممبئی میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت اپنی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ سے 149 رن پیچھے ہے۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے چار وکٹ کے نقصان پر 86 رن بنالئے تھے۔ شبھمن گل 31 رن بناکر، رشبھ پنت کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ صبح نیوزی لینڈ نے ...

November 1, 2024 2:45 PM

views 18

بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹسٹ میچ ممبئی میں جاری

کرکٹ میں نیوزیلینڈ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں تیسرے اور آخری ٹسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں آخری خبریں ملنے تک 5 وکٹ پر175 رن بنا چکا تھا۔ اِس سے پہلے میزبان ٹیم نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ نیوزیلینڈ یہ سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔ اُس نے بنگلورو اور پُنے میں بھ...

November 1, 2024 9:32 AM

views 25

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ممبئی میں شروع ہو رہا ہے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ میچ اب سے کچھ دیر بعد ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلورو اور پونے میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں بھارت کو ہراکر یہ سیریز پہلے ہی اپنے نام کرچکی ہے۔ بھارت کی کوشش یہ ہوگ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔