November 11, 2024 9:02 PM
13
خواتین کی ایشیائی ہاکی چیمپئن شپ ٹرافی میں بھارت نے بہار کے راج گیر میں ملیشیا کو چار – صفر سے شکست دے کر اپنی مہم کی شاندار شروعات کی ہے
ہاکی میں، خواتین کے ایشیائی ہاکی چمپئنز ٹرافی کے اپنے افتتاحی میچ میں، دفاعی چمپئن بھارت نے آج بہار کے راجگیر میں ملیشیا کو چار-صفر سے ہرا دیا۔ اس سے قبل جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان افتتاحی میچ دو-دو سے برابر رہا۔ دن میں ایک اور میچ میں چین نے تھائی لینڈ کو پندرہ-صفر سے شکست دی۔ وزیر اعلیٰ نتیش ...