December 9, 2025 9:41 PM
15
کرکٹ میں پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے سامنے جیت کیلئے 176 رن کا نشانہ رکھا ہے
مردوں کے کرکٹ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کیلئے 176 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ اڈیشہ میں کٹک کے بارابتی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ آخری خبریں ملنے تک جنوبی افریقہ نے 6 اوورس میں 3 وکٹ پر 45 رن بنالئے تھے۔اس سے پہلے بھارت نے مقررہ 20 اوورس می...