کھیل

November 14, 2024 4:10 PM

views 21

بہار میں جاری خواتین کی ایشیائی ہاکی چمپئن شپ میں راج گیر میں آج میزبان اور دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ  اپنے تیسرے میچ میں تھائی لینڈ سے ہوگا۔

بہار میں جاری خواتین کی ایشیائی ہاکی چمپئن شپ میں راج گیر میں آج میزبان اور دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ  اپنے تیسرے میچ میں تھائی لینڈ سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر چار بج کر 45 منٹ سے کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اپنے پہلے مقابلے میں ملیشیا کو چار-صفر سے، جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے تین گول ...

November 14, 2024 2:50 PM

views 23

بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کماموٹو جاپان ماسٹرس دو ہزار چوبیس کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں کناڈا کی مِشیل لِی سے ہار  گئی ہیں۔

بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار میڈل جیتنے والی بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو آج صبح Kumamoto جاپان ماسٹرس 2024 کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں کناڈا کی مِشیل لِی سے اکیس-سترہ، سولہ-اکیس، سترہ-اکیس سے ہار  گئی ہیں۔ ایک بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین بھی ملیشیا کے Leong Jun Hao سے بائیس-بیس، سترہ-...

November 14, 2024 9:25 AM

views 29

تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 11 رن سے ہرایا

مردوں کے کرکٹ میں؛ بھارت نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں 11 رن سے ہرا دیا ہے۔ یہ میچ کل رات سینچورین کے Super Sports Park میں کھیلا گیا تھا۔ چار میچوں کی سیریز میں بھارت کو دو-ایک کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ تِلک ورما کی شاندار سنچری اور ابھیشیک شرما کے پچاس رن کی بدولت بھارت نے ...

November 13, 2024 9:37 PM

views 28

بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی پی وی سندھو آج Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔

            بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی پی وی سندھو آج Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے آج محض 38 منٹ میں تھائی لینڈ کی Busanan Ongbam rungphan کو صرف اکیس۔بارہ، اکیس۔ آٹھ سے شکست دی۔             البتہ بھارتی بیڈم...

November 13, 2024 1:46 PM

views 29

بیڈمنٹن میں پی وی سندھو جاپان میں Kumamoto ماسٹرس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز 16 راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو آج Kumanoto ماسٹرس جاپان سپر 500 ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سندھو نے تھائی لینڈ کی Busanan Ongfamrungphan کو ایک بہت ہی آسان میچ میں صرف 38 منٹ اکیس-بارہ، اکیس-آٹھ سے ہرادیا۔ دن میں ایک دیگر میچ میں آج بھارت کے لکشیہ سین ملیشیا کے...

November 13, 2024 9:56 AM

views 20

  ٹینس میں آج شام بھارت کے روہن بوپنا اور ان کے آسٹریلیائی جوڑی دار Matthew Ebden،ATP Finals 2024 میں مقابلہ کریں گے۔

   ٹینس میں آج شام بھارت کے روہن بوپنا اور ان کے آسٹریلیائی جوڑی دار Matthew Ebden،ATP Finals 2024 میں مقابلہ کریں گے۔ بوپنا اور Ebden مردوں کے ڈبلز گروپ مرحلے میں ٹاپ سیڈEl Salvador کے Marcelo Arevalo اور کروشیا کے Mate Pavic کا مقابلہ کریں گے۔ یہ میچ بھارتی وفد کے مطابق سہ پہر چار بجے ہوگا۔ پیر کے...

November 13, 2024 9:47 AM

views 18

 آج شام سنچیورین میں تیسرے ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ ہوگا۔

کرکٹ میں آج جنوبی افریقہ کے Centurion میں واقع سُپر اسپورٹ پارک میں چار میچ کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ یہ سیریز ایک -ایک سے برابر ہے، کیونکہ جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں تین وکٹ سے جیت حاصل کی تھی...

November 12, 2024 9:31 PM

views 15

خواتین کی ایشیائی ہاکی چمپئنز ٹرافی میں بھارت نے لگاتار دوسری بار کامیابی حاصل کی ہے۔ اُس نے جنوبی کوریا کو ایک سنسنی خیز میچ میں تین-دو سے شکست دی

خواتین کی ایشیائی ہاکی چمپئن ٹرافی میں بھارت نے، تین بار کی فاتح جنوبی کوریا کی ٹیم کو تین-دو سے ہرا دیا۔ یہ میچ آج بہار کے راجگیرہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔Deepika Sehrawat نے ایک پینلٹی اِسٹروک کو اپنے دوسرے اور فیصلہ کن گول میں بدل دیا، جبکہ میچ ختم ہونے میں محض تین منٹ باقی رہ گئے تھے، پہلا گول ...

November 12, 2024 2:44 PM

views 28

بہار کے راج گیر میں خواتین کی ایشیائی ہاکی چیمپئنس ٹرافی میں بھارت کا مقابلہ جنوبی کوریا سے

خواتین کی ایشیائی ہاکی چیمپئنس ٹرافی میں آج بھارت کا مقابلہ تین بار کی فاتح جنوبی کوریا سے ہوگا۔ یہ میچ بہار میں راج گیر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کَل بھارتی خواتین نے اپنے پہلے میچ میں ملیشیا کو چار گول سے ہرا دیا تھا۔ ملیشیا کی ٹیم کوئی بھی گول نہیں کرسکی۔

November 12, 2024 9:42 AM

views 10

شطرنج میں:Aravindh  چدمبرم نے امریکہ کے Levon Aronian کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد چنئی گرینڈ ماسٹرس کا خطاب جیت لیا ہے۔

شطرنج میں گرانڈ ماسٹر Arvindh Chithambaram نے امریکی گرانڈ ماسٹر Levon Aronian کے خلاف کانٹے کے فائنل کے مقابلے کے بعد چنئی گرانڈ ماسٹر کا خطاب جیت لیا ہے۔ Arvindh نے پہلے Blitz Play-Off میں Aronian کو شکست دی اور دوسرا Blitz میچ ڈرا کیا۔ ٹینس میں روہن بوپنا اور Matthew Ebden اے ٹی پی فائنل 2024 کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔