کھیل

November 17, 2024 9:29 PM

views 28

خواتین کی ایشیائی چیمپئز ٹرافی میں آج بہار کے راج گیر شہر میں بھارت نے جاپان کو تین – صفر سے ہرا دیا

خواتین کی ایشیائی چیمپئز ٹرافی میں آج بہار کے راج گیر شہر میں بھارت نے جاپان کو تین - صفر سے ہرا دیا۔ اِس طرح اُس نے گروپ مرحلے میں سرفہرست مقام حاصل کرلیا ہے۔ اور ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔بھارت نے اپنے چاروں میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی اُس نے چین کو تین-صفر سے ہرایا تھا۔دیگر میچوں ...

November 17, 2024 2:50 PM

views 25

ہاکی میں آج شام بہار کے راج گیر ہاکی اسٹیڈیم میں خواتین کی ایشیائی چیمپئز ٹرافی میں بھارت گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں جاپان کا سامنا کرے گا۔

ہاکی میں آج شام بہار کے راج گیر ہاکی اسٹیڈیم میں خواتین کی ایشیائی چیمپئز ٹرافی میں بھارت گروپ مرحلے کے اپنے آخری میچ میں جاپان کا سامنا کرے گا۔ یہ میچ شام پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔ بھارتی خواتین اِس ٹورنامنٹ میں ابھی تک ایک بھی میچ نہیں ہاری ہیں۔ بھارتی خواتین نے کَل شام چین کو تین - صفر سے ہرا دیا۔...

November 16, 2024 9:25 PM

views 43

بھارت نے خواتین کی ایشیائی چمپئنس ٹرافی میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے کا اپنا ریکارڈ برقرار رکھا

ہاکی میں میزبان بھارت نے راج گیر میں جاری خواتین کی ایشیائی چمپئنس ٹرافی میں آج شام اپنے چوتھے مقابلے میں چین کو صفر کے مقابلے تین گول سے ہراکر اس ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے کا اپنا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔ اِس جیت کے ساتھ بھارت چین پر سبقت لیتے ہوئے ایک کے بعد ایک چار مقابلے جیت کر ٹورنامنٹ م...

November 16, 2024 2:55 PM

views 16

بہار میں جاری خواتین کی ایشیا ہاکی چمپئن شپ میں آج شام بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا

ہاکی میں خواتین کی ایشین چمپئن شپ ٹرافی میں آج شام بہار میں بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔ دیگر میچوں میں آج ملیشیا کا مقابلہ جاپان سے اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہوگا۔×

November 16, 2024 9:35 AM

views 21

جوہانسبرگ میں چوتھے اور آخری ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں، بھارت نے جنوبی افریقہ کو 135 رن سے ہراکر، چار میچوں کی سیریز تین-ایک سے جیت لی ہے۔

کرکٹ میں بھارت نے کَل جوہانسبرگ کے Wanderers اسٹیڈیم میں کھیلے گئے جوتھے اور آخری ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ کو 135 رن سے ہرادیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے یہ سیریز تین-ایک سے جیت لی ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر  283 رن بنائے۔ جواب میں...

November 15, 2024 9:37 PM

views 19

ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ میں میچ جاری ہے

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ کے Wanderers اسٹیڈیم میں چوتھا اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت نے10اوور تین گیندوں میں ایک وکٹ پر 136 رن بنا لئے تھے۔ اس سے قبل بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بھارت کو سیریز میں ایک کے مقابلے دو میچوں کی سبقت...

November 15, 2024 2:39 PM

views 21

کرکٹ میں آج شام جوہانسبرگ میں، چوتھے اور آخری ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ میزبان جنوبی افریقہ سے ہوگا

کرکٹ میں آج شام جوہانسبرگ کے Wanderers اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ بھارت کو 4 میچوں کی سیریز میں دو-ایک کی سبقت حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 6...

November 15, 2024 9:34 AM

views 19

بھارت کے روہن بوپنا اور آسٹریلیا کے ساتھی کھلاڑی میتھیو ایبڈن ATP فائنل میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے

ٹینس میں بھارت کے روہن بوپنا اور آسٹریلیا کے اُن کے ساتھی کھلاڑی میتھیو ایبڈن آج شام ATP فائنل 2024 میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ چھٹے درجے کی بوپنّا ایبڈن کی جوڑی کا گروپ مرحلے کا آخری میچ مردوں کے ڈبلز میں جرمنی کی جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے سے کھیلا جائے گا۔ پہلے د...

November 15, 2024 9:20 AM

views 21

آج شام جوہانسبرگ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے دمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین لاقوامی میچ کھیلاجائے گا

کرکٹ میں آج شام جوہانسبرگ کے Wanderers اسٹیڈیم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ کھیلا جائے گا۔ بھارت کو 4 میچوں کی سیریز میں دو ایک کی سبقت حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 61 رن سے ہرایا تھا دوسرے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ نے ت...

November 14, 2024 9:22 PM

views 31

بھارت نے بہار کے راجگیر میں خواتین ایشیائی چمپئن شپ میں تھائی لینڈ کو 13-صفر سے شکست دی ہے

بہار میں جاری، خواتین کی ایشیائی ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں، آج شام Rajgir کے مقام پر بھارت نے اپنے تیسرے میچ میں تھائی لینڈ کو 13-صفر سے کراری شکست دی۔ دیپیکا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ گول کیے، جبکہ پریتی دوبے، LALREMSIAMI اور منیشا چوہان نے دو-دو گول کیے۔ یہ بھارت کی مسلسل تیسری جیت تھی۔...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔