November 21, 2024 9:46 AM
25
ہاکی میں بہار کے راجگیر میں بھارت نے چین کو ایک گول سے ہراکر خواتین کی ایشین چمپئن ٹرافی جیت لی ہے۔
ہاکی میں، کَل شام بہار کے راجگیر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دلچسپ مقابلے میں بھارت نے چین کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہراکر خواتین ایشیائی چیمپئن ٹرافی جیت لی۔ بھارت کی طرف سے دیپیکا نے میچ کا واحد گول کیا۔ انھوں نے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کیا۔ دیپیکا کو شاندار کارکردگی کے لئے ٹورنامنٹ کی بہتر...