کھیل

November 23, 2024 3:22 PM

views 26

بیڈمنٹن میں، چین میں جاری چائنا ماسٹرس دو ہزار چوبیس ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں بھارتی جوڑی کا مقابلہ آج جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، چین کے شہر Shenzhen میں جاری چائنا ماسٹرس 2024 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ آج جنوبی کوریا کی جوڑی Jin Yong اور Seo Seung Jae سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کَل Shenzhen میں بھارتی جوڑی نے ڈنمارک کے Kim Astrup اور Ander...

November 23, 2024 9:54 AM

views 18

 چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی بیڈمنٹن جوڑی آج Shenzhen چائنا ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2024 کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کی جوڑی کا سامنا کرے گی۔

بیڈمنٹن میں، چین کے Shenzhen میں جاری چائنا ماسٹرس 2024 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کا مقابلہ آج Jin Yong اور Seo Seung Jae کی جنوبی کوریائی جوڑی سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کَل Shenzhen میں بھارتی جوڑی نے ڈنمارک کے Kim Astrup اور Anders ...

November 22, 2024 9:00 PM

views 13

جسپریت بُمراہ کی زبردست گیند بازی کے سبب پرتھ میں، آج پہلے دن آسٹریلیا کی ٹیم سات وکٹ کھو کر صرف 67 رن ہی بنا سکی۔

کرکٹ میں، پرتھ میں کھیلے جارہے بارڈر-گواسکر ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹ پر 67 رن بنائے تھے۔ جسپریت بمراہ نے بہترین گیندبازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے دن 4 وکٹ لئے۔اِس سے قبل بھارت کی شروعات انتہائی کمزور رہی اور اپنی پہلی اننگز میں...

November 22, 2024 8:58 PM

views 24

چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی بیڈمنٹن جوڑی چائنا ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2024 کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

چائنا ماسٹرز 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں چراغ شیٹی اور ستوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے Kim Astrup اور Anders Skaarup Rasmussen پر مشتمل ڈنمارک کی جوڑی کو آج شام Shenzhen مین کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں اکیس-سولہ اور اکیس-انیس سے ہرا...

November 22, 2024 2:31 PM

views 19

کرکٹ میں۔ Perth میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت کی ٹیم، میزبان آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 150 رَن پر آؤٹ ہوگئی

کرکٹ میں بارڈر گواسکر ٹرافی کا پہلا میچ بھارت اور میزبان آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں جاری ہے۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 150 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔میزبان آسٹریلیا نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 17 اوورس میں 5 وکٹ پر 38 رن بنالیے ہیں۔جسپریت بمراہ روہت شرما کی عدم موجو...

November 22, 2024 9:25 AM

views 30

بیڈمنٹن میں آج Shenzhen میں بھارت کے بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی لکشے سین کا مقابلہ چائنا ماسٹرس 2024 میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے  Anders Antonsen سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں آج Shenzhen میں بھارت کے بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی لکشے سین کا مقابلہ چائنا ماسٹرس 2024 میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے  Anders Antonsen سے ہوگا۔ کَل دوسرے دور میں لکشے سین نے ڈنمارک کے ہی Rasmus Gemke کو اکیس-سولہ، اکیس-اٹھارہ سے ہرایا تھا۔ مردوں کے ڈبلز میں چراغ شیٹی او...

November 22, 2024 9:21 AM

views 26

بہار اِس سال اپریل میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز اور پیراگیمز کی میزبانی کرے گا۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ بہار آئندہ برس اپریل میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز اور پیرا گیمز کی میزبانی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں حال ہی میں ہاکی کی خواتین کی ایشیائی چمپئنز ٹرافی جیسے اہم کھیل مقابلوں کی میزبانی کرکے اپنی صلاحیت کا اظہار کیا ہے۔ ڈاک...

November 21, 2024 9:17 PM

views 24

چائنا ماسٹرس بیڈمنٹن میں بھارت کے کھلاڑی لکشیہ سین مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، Shenzhen میں کھیلے جارہے China Masters 2024 Badminton میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Lakshya Sen نے ڈنمارک کے Rasmus Gemke کو دوسرے راؤنڈ میں اکیس۔سولہ، اکیس۔اٹھارہ سے شکست دی۔ مردوں کے ڈبلز میں بھی Chirag Shetty اور Satwik Sai raj Ranki reddy...

November 21, 2024 9:16 PM

views 23

کرکٹ میں بھارتی آل راؤنڈر Hardik Pandaya نے ICC کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا ہے

کرکٹ میں بھارتی آل راؤنڈر Hardik Pandaya نے ICC کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کی تازہ ترین درجہ بندی میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔ بلے بازوں میں بھارت کے Tilak Varma ایک بڑی جست لگاتے ہوئے سر فہرست 10 ویں مقام سے تیسرے مقام پر پہنچ گئے۔ ان کے بعد Surya Kumar چوتھے مقام پر رہے تاہم Yashsvi Ja...

November 21, 2024 2:30 PM

views 27

کرکٹ میں۔ آل راؤنڈر ہاردِک پانڈیا نے ICC مردوں کے ٹی ٹوینٹی بین الاقوامی کھلاڑیوں کی تازہ درجہ بندی میں اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے

کرکٹ میں بھارت کے آل راؤنڈر کھلاڑی ہاردِک پانڈیا ICC مردوں کی ٹی ٹوینٹی کھلاڑیوں کی حالیہ درجہ بندی میں پھر سے پہلے مقام پر آگئے ہیں۔ بلے بازی میں بھارت کے تلک ورما ترقی کے ٹاپ ٹِن فہرست میں تیسرے مقام پر آگئے ہیں۔ اس کے بعد سوریہ کمار یادو چوتھے مقام پر ہیں۔ یشش وِی جیسوال ایک مقام نیچے آکر آٹھویں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔