کھیل

November 25, 2024 2:23 PM

views 21

کرکٹ میں، بھارت نے پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 295 رَن سے کراری شکست دی

کرکٹ میں پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رن سے کراری شکست دی ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 534 رن کا نشانہ دیا تھا لیکن اُس کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 238 رن پر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کے لیے جسپریت بمراہ اور  محمد سراج دونوں نے تین-تین وکٹ حاصل کیے۔جسپریت بم...

November 25, 2024 12:02 PM

views 13

آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر – گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹسٹ میچ جاری ہے

کرکٹ میں آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر - گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے تازہ جانکاری ملنے تک 104 رن بنالئے ہیں۔ آسٹریلیا نے صبح اپنی دوسری اننگس میں کل کے اسکور 12 رن پر تین وکٹ سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ نے دو جبکہ محم...

November 25, 2024 11:57 AM

views 32

انڈین پریمئر لیگ IPL 2025کے پہلے دن کل سعودی عرب کے جدہ کے عبدی الجوہر ایرینا میں ہوئی نیلامی میں رشبھ پنت اور شرییاس کی سب سے مہنگی بولی لگی

انڈین پریمئر لیگ IPL 2025کے پہلے دن کل سعودی عرب کے جدہ کے عبدی الجوہر ایرینا میں ہوئی نیلامی میں رشبھ پنت اور شرییاس کی سب سے مہنگی بولی لگی اور وہ دونوں IPL کی تاریخ کے سب سے قیمتی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ لکھنو سپر جائنٹس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو 27 کروڑ میں خریدا۔ پنجاب کنگس...

November 25, 2024 11:54 AM

views 27

پرو کبڈی لیگ میں پُنیری پلکن نے بنگال واریئر کو 34 کے مقابلے 51 سے ہرا دیا۔

پرو کبڈی لیگ میں پُنیری پلکن نے بنگال واریئر کو 34 کے مقابلے 51 سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ پُنیری پلٹن فہرست میں تیسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ ایک دوسرے مقابلے میں یو پی یودھاز نے Patna Pirates  کو ایک دلچسپ مقابلے میں 42 کے مقابلے 44 سے ہرا دیا۔ آج پُنیری پلٹن کا مقابلہ جے پور لنک پنتھر سے رات آٹھ بجے...

November 24, 2024 9:27 PM

views 23

کرکٹ میں، پرتھ ٹیسٹ کے تیسرے دن، وراٹ کوہلی اور یشسوی جیسوال کی سنچریوں کے سبب بھارت، میزبان آسٹریلیا کے ساتھ کھیلتے ہوئے مضبوط پوزیشن میں آگیا ہے

کرکٹ میں بھارت نے آج پرتھ میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن میزبان آسٹریلیا کے خلاف 534 رن کا ہدف رکھا۔ بھارتی ٹیم نے آج دن کا کھیل ختم ہونے تک 12 رن پر آسٹریلیا کے تین کھلاڑیوں کو جلدی آؤٹ کر دیا۔اس سے قبل وارٹ کوہلی اور یشسوی جیسوال کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے 6 وکٹ کے نقصان پر 487 ...

November 24, 2024 3:08 PM

views 24

ٹسٹ کرکٹ میں، بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے اور Yashasvi جیسوال نے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 161 رَن بنائے

ٹسٹ کرکٹ میں، بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے اور Yashasvi جیسوال نے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 161 رَن بنائے۔ Border Gavaskar ٹرافی کے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 5 وکٹ پر 403 رَن بنا لئے تھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے تک بھارت کو جیسوال کی 161...

November 24, 2024 9:54 AM

views 23

این سری رام بالاجی اور Rithvik Bollipalli نے اٹلی میں ATP  چیلنجر ٹور میں مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

ٹینس میں این سری رام بالاجی اور Rithvik Bollipally نے اٹلی میں ATP چیلنجرس ٹور میں مردوں کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ بھارتی جوڑی نے کل فائنل میں فرانس کے کھلاڑی Theo Arribage اور پرتگال کے ان کے جوڑی دار Franico Cabral کو ہرایا۔

November 23, 2024 9:33 PM

views 20

کرکٹ میں، بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 218 رن کی سبقت حاصل کرلی تھی

کرکٹ میں، آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آج دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک، بھارت نے، آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 172 رن بنالئے تھے۔ مہمان ٹیم کو اب 218 رن کی سبقت حاصل ہے۔ یشسوی جیسوال 90 رن اور کے ایل راہل 62 رن بنا کر کریز پر موجود تھ...

November 23, 2024 3:43 PM

views 24

عالمی ملٹری کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت نے سات تمغے جیتے ہیں، جن میں تین سونے کے، ایک چاندی کا اور تین کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

آرمینیا کے شہر Yerevan میں عالمی ملٹری کُشتی چیمپئن شپ میں بھارت نے سات تمغے جیتے ہیں، جن میں تین سونے کے، ایک چاندی کا اور تین کانسے کے تمغے شامل ہیں۔ بھارت کی Reetika Hooda نے خواتین کے 76 کلوگرام زمرے میں، Jyoti Sihag نے 55 کلوگرام زمرے میں اور جے دیپ نے مردوں کے 74 کلوگرام فری اسٹائل میں سونے کے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔