November 28, 2024 3:07 PM
28
بھارت کے رِنچین یوڈول نے بحرین میں پہلی عالمی پیرا پومسائے ٹائکوانڈو چیمپئن شپ میں تاریخی کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔
مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے کرگل میں Bodhkharboo علاقے کی پیرا ایتھلیٹ کھلاڑی Rinchen Youdol نے اس وقت تاریخ رقم کی، جب بحرین کے مناما میں کھیلی جارہی پہلی عالمی پیرا Poomsae Taekwondo چمپئن شپ میں انھوں نے کانسے کا تمغہ جیتا۔ سینئر خواتین زمرے، جس میں عمر کی کوئی قید نہیں ہے، میں 23 ملکوں کے...