کھیل

December 1, 2024 10:22 AM

views 24

پی وی سندھو اور لکشیہ سین لکھنؤ میں جاری سید مودی بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

لکھنؤ میں جاری سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ 2024 میں کل بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فائنل میچز آج سہ پہر کھیلے جائیں گے۔ خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں سندھو نے Unnati Hooda کو اِکیس-بارہ، اکیس-اُنیس سے ہرایا۔ فائنل میں اب سندھو کا م...

November 30, 2024 9:33 PM

views 20

بیڈمنٹن میں لکشیہ سین اور پی وی سندھو، سید مودی انڈیا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارتی جوڑی بھی خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے

سید مودی انڈیا انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ لکشیہ سین نے سیمی فائنل میں جاپان کے Shogo Ogawa کو اکیس-آٹھ، اکیس-چودھ سے شکست دی۔ فائنل میں اب لکشیہ سین کا مقابلہ سنگاپور کے کھلاڑی Jia Heng Jason Teh سے ہوگا۔اس سے پہل...

November 30, 2024 3:47 PM

views 22

بیڈ منٹن میں دھروکپیلا اور تنیشا کراسٹو کی بھارتی جوڑی لکھنؤ میں سید مودی بھارتی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں مکس ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

بیڈمنٹن میں، لکھنؤ میں جاری سید مودی بین الاقوامی چیمپئن شپ 2024 کے سُپر 300 ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Grasto کی جوڑی مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے Zhou Zhi Hong اور Yong ji Yi کی چینی جوڑی کو 21-16، 21-15 سے ہراکر فائنل میں پہنچی ہے۔ خواتین کے سنگلز میں دو بار کی او...

November 30, 2024 3:44 PM

views 27

متحدہ عرب امارات کے دوبئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں انیس سال سے کم عمر کے ایشیا کپ کے گروپ اے کے تحت بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی  میچ جاری ہے

کرکٹ میں متحدہ عرب امارات کے دوبئی بین الاقوامی اسٹیڈیم میں 19 سال سے کم عمرکے ایشیا کپ کے گروپ اے کے تحت بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی  میچ جاری ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔         اب سے کچھ دیر پہلے تک پاکستان نے 46 اوور میں 4 وکٹ پر 253 رن بنالئے...

November 30, 2024 11:59 AM

views 21

انیس سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ میں، آج صبح دبئی میں گروپ (A) کے ایک میچ بھارت کا افتتاحی مقابلہ اپنے دیرینہ حریف پاکستان سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیا کپ کرکٹ میں، آج صبح دبئی میں گروپ (A) کے ایک میچ بھارت کا افتتاحی مقابلہ اپنے دیرینہ حریف پاکستان سے ہوگا۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ میچ صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ امید ہے کہ محمد امان کی قیادت والی بھارتی ٹیم جیت سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ گروپ(A)  میں بھارت، پا...

November 30, 2024 11:58 AM

views 27

چمپئن شپ ٹرافی 2025 ایڈیشن کے معاملے پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC بورڈ ممبروں کی کَل ایک میٹنگ ہوئی۔

Champion Trophy2025 ایڈیشن کے معاملے پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC بورڈ ممبروں کی کَل ایک میٹنگ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ورچوئل وسیلے سے ہوئی اس میٹنگ میں کرکٹ کنٹرول بورڈ سے منسلک ICC بورڈ ممبروں نے سیکیورٹی سے متعلق تشویش کے دوران کرکٹ کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے کے بھارت کے سخت موق...

November 30, 2024 11:53 AM

views 25

بیڈمنٹن میں، سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میچ آج لکھنو میں کھیلے جائیں گے۔

بیڈمنٹن میں، سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میچ آج لکھنو میں کھیلے جائیں گے۔ خواتین کے سنگلز میں اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ، بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ Unnati Hooda سے ہوگا۔ مردوں کے سنگلز مقابلے میں لکشیہ سین کا مقابلہ جاپان کے Shogo Ogawa سے ہوگا جبکہ دوسرے درجے کے پ...

November 29, 2024 9:29 PM

views 17

لکھنؤ میں کھیلے جارہے سید مودی بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو اور لکشیہ سین سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دُھرو اور پارس کی جوڑی بھی مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

بھارت کے معروف بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین، سید مودی بین الاقوامی سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دونوں بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے لکھنؤ کے بابو بنارسی داس انڈور اسٹیڈیم میں سیدھے سیٹوں میں گیم جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ لکشیہ نے Meiraba کو مردوں کے سنگلز کے کوا...

November 29, 2024 10:58 AM

views 22

عمان کے مسقط میں کھیلے جارہے مردوں کے جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کے ایک انتہائی اہم مقابلے میں دفاعی چمپئن بھارت نے جاپان کو تین-دو سے شکست دی۔

عمان کے مسقط میں کھیلے جارہے مردوں کے جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کے ایک انتہائی اہم مقابلے میں دفاعی چمپئن بھارت نے جاپان کو تین-دو سے شکست دی۔ یہ جیت پول-A میں بھارت کی تھائی لینڈ کے خلاف صفر-11 کی برتری کے بعد لگاتار دوسری جیت ہے۔ بھارت کا یہ گول Thockchom Kingson کے پنالٹی کارنر اور روہت اور Araij...

November 28, 2024 9:23 PM

views 17

پی وی سِندھو، اُنّتی ہوڈا اور Shriyanshi Valishetty لکھنؤ میں جاری سید مودی سیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بیڈمنٹن میں پی وی سِندھو، پی وی سِندھو، اُنّتی ہوڈا اور Shriyanshi Valishetty لکھنؤ میں جاری سید مودی انڈیا انٹرنیشنل 2024 سوپر 300 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ پی وی سندھو نے اِیراشرماکواکیس-دس، بارہ-اکیس، اکیس-پندرہ سے شکست دی۔ ایک دوسرے میچ میں اُنّتی ہوڈا نے تھائ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔