کھیل

December 3, 2024 2:25 PM

views 12

بھارت کے پوَن Kampelli تھائی لینڈ کے بینکاک میں ایشین اسپورٹس گیم میں e-Football مقابلے میں اب تک کا پہلا کانسے کا تمغہ حاصل کیا

تھائی لینڈ کے بینکاک میں کلAsian E-Sports Games 2024 کے E-Football مقابلے میں بھارتی کھلاڑی      Pavan Kampelli نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ Asian E-Sports Games میں یہ بھارت کا اب تک کا پہلا تمغہ ہے۔ Pavan نے انڈونیشیا کے Asgard Azizi کو 2-1 سے ہراکر کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے، جو Mr. Tomboy کے نام سے ...

December 3, 2024 10:10 AM

views 29

مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا نے 21 کھیلوں میں دو ہزار 781 ایتھلیٹس کی نشاندہی کی ہے اور انھیں ضروری مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ کھیلو انڈیا اسکیم نے پیرا ایتھلیٹس سمیت سبھی 21کھیلوں میں دو ہزار 781 ایتھلیٹس کی نشاندہی کی ہے اور کھیلو انڈیا ہنر کو فروغ دیے جانے کے پروگرام کے حصے کے طور پر انھیں ضروری مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب...

December 3, 2024 10:07 AM

views 22

بھارت آج شام عمان کی راجدھانی مسقط میں مردوں کی ہاکی جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں ملیشیا کا سامنا کرے گا۔

مردوں کے جونیئر ایشیا کپ ہاکی 2024 کے سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن بھارت کا مقابلہ آج عمان کی راجدھانی مسقط میں ملیشیا سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ اتوار کو بھارت، جنوبی کوریا کو آٹھ-ایک سے ہراکر پول-اے میں چوٹی پر پہنچ گیا۔ اَرشدیپ نے ہیٹرک اسکور کی، جبکہ Araijeet ...

December 2, 2024 9:32 PM

views 27

شارجہ میں 19 سال سے کم ایشیا کپ کے ایک گروپ اسٹیج میچ میں بھارت نے جاپان کو 211 رن سے کراری شکست دی

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ مقابلے میں متحدہ عرب امارات کے شارجہ میں کھیلے گئے گروپ اے کے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے جاپان کو 221 رَن سے ہرایا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت نے 50 اوورز میں 6 وکٹ پر 339 رَن بنائے۔ البتہ جاپان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹ پر 128 رَن ہی بناسکی۔ دوبئی میں کھیلے گ...

December 2, 2024 9:41 AM

views 7

عمان کے شہر مسقط میں جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے پول-اے کے میچ میں بھارت نے جنوبی کوریا کو آٹھ-ایک سے شکست دی۔

جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں کل رات عمان کے شہر مسقط میں بھارت نے جنوبی کوریا کو آٹھ-ایک سے ہرادیا۔ بھارت کی طرف سے ارشدیپ سنگھ نے تین، جبکہ Araijeet سنگھ Hundal نے دو گول کئے۔ گُرجوت سنگھ، Rosan Kujur اور روہت نے ایک ایک گول کیا۔ جنوبی کوریا کی جانب سے واحد گول Taehyeon Kim نے کیا۔ اس جیت کے ساتھ بھارت...

December 2, 2024 9:39 AM

views 17

عالمی شطرنج چمپئن شپ میں سنگاپور میں انڈین گرینڈ ماسٹر D.Gukesh اور دفاعی چمپئن، چین کےDing Leiren کے درمیان کھیلا گیا میچ برابری پر ختم ہوا۔

شطرنج کی عالمی چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی.گوگیش اور چین کے دفاعی چمپئن Ding Liren کے درمیان ایک اور میچ برابری پر ختم ہوا، جب دونوں کھلاڑیوں نے کل سنگاپور میں چھٹے راؤنڈ کے کھیل کو تین بار کھیلنے کے بعد ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ لگاتار تیسرے ڈرا مقابلے کے بعد چین کے Liren اور بھارت کے گوگیش 1...

December 1, 2024 9:15 PM

views 32

جے شاہ نے، جو BCCI کے، سکریٹری کے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں، آج بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے

جے شاہ نے، جو BCCI کے، سکریٹری کے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں، آج بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ وہ پانچویں بھارتی شخصیت ہیں جنھوں نے اِس عالمی ادارے کا یہ عہدہ سنبھالا ہے۔ 36 سالہ شاہ، پانچ سال سے BCCI کے سکریٹری تھے۔ اُنھیں، ICC کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی متفقہ رائے سے منتخ...

December 1, 2024 9:14 PM

views 19

گرینڈ ماسٹر ارجن ایری گائیسی، تاریخ میں ایسے دوسرے بھارتی ہیں جو کلاسیکل شطرنج میں، باوقار دو ہزار 800، Elo درجے پر پہنچے ہیں

گرینڈ ماسٹر ارجن ایری گائیسی، تاریخ میں ایسے دوسرے بھارتی ہیں جو کلاسیکل شطرنج میں، باوقار دو ہزار 800، Elo درجے پر پہنچے ہیں۔ اِس کارنامے کے ساتھ ہی 21 سالہ گائیسی، ممتاز شطرنج کھلاڑی وشوناتھن آنند کے درجے پر پہنچ گئے ہیں۔ ایری گائیسی عالمی سطح پر ابھی تک چوتھے درجے پر تھے۔شطرنج کی بین الاقوامی فیڈ...

December 1, 2024 9:13 PM

views 22

لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں، بھارتی کھلاڑی چھا گئے ہیں۔ پی وی سِندھو اور لکشیہ سین نے سنگلز کے خطاب جیت لئے ہیں

بیڈمنٹن میں مایہ ناز بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین نے آج لکھنؤ کے سید مودی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں سنگلز کا خطاب جیت لیا۔ اولمپکس میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی سندھو نے فائنل میں چین کی Wu Luo Yu کو اکیس-چودہ، اکیس- سولہ سے ہراکر خواتین کے سنگلز کا خطاب جیتا، جبکہ لکشیہ سین نے سنگاپور کے Jia...

December 1, 2024 2:33 PM

views 22

بیڈمنٹن میں آج لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پی وی سندھو اور لکشیہ سین اپنے اپنے زمرے کے فائنل میں کھیلیں گے

بیڈمنٹن میں آج لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پی وی سندھو اور لکشیہ سین اپنے اپنے زمرے کے فائنل میں کھیلیں گے۔لکھنؤ کے بابو بنارسی داس یوپی بیڈمنٹن اکیڈمی میں خواتین سنگلز کے فائنل میں پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی Wu Luo Yu سے ہونے والا ہے، جب کہ مردوں کے سنگلز فائنل میں لکشیہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔