July 27, 2024 9:36 PM
2
خواتین کے دس میٹر ایئر پسٹل میں منوبھاکر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ لکشیہ سین مردوں کے سنگلز کے اگلے دور میں پہنچ گئے ہیں
پیرس اولمپکس میں نشانے بازی میں بھارت کی منو بھاکر نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ وہ پیرس اولمپکس کے کوالیفائنگ مقابلے میں 580 پوائنٹس...