December 11, 2024 10:04 PM
25
خواتین کرکٹ میں پَرتھ کے مقام پر آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 83 رن سے ہراکر سیریز تین-صفر سے جیت لی ہے
خواتین کرکٹ میں، آسٹریلیا نے Perth کے W.A.C.A گراؤنڈ پر تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھارت کو 83 رَن سے ہرا دیا۔ اِس جیت کے ساتھ آسٹریلیا نے تینوں میچ جیت کر سیریز تین - صفر سے حاصل کرلی ہے۔ 299 رَن کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے کھیلتے ہوئے، بھارت کی پوری ٹیم 45 اعشاریہ ایک اوور میں 215 رَن ہی بناسکی...